No Image
No Image

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل پولیس اور جیف سیکرٹری بلوچستان پر داخلہ کمیٹی کے چئرمین نے کیا کھا تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور پوسٹ

September 23, 2019 admin 0

[9/23, 11:36 AM] Riaz Turi: سینیٹ قائمہ برائے داخلہ سیجیٹر رحمان ملک کا اجلاس۔ سینیٹر رحمان ملک نے صلاح دین کا پولیس کے حراست میں […]

No Image

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کے زیرصدارت اجلاس۔ اجلاس میں سینیٹر جاوید عباسی، سینیٹر رانا مقبول، سیجیٹر ڈاکٹر وسیم شہزاد، سینیٹر شفیق ترین، سینیٹر عتیق شیخ و سینیٹر کلثوم پروین کی شرکت، اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس پنجاب، ایڈیشنل آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کی شرکت، بھارتی وزیراعظم مودی امریکی صدر ٹرمپ کیساتھ کھڑے ہوکر نادم نہیں لگ رہے تھے، سینیٹر رحمان ملک بھارتی وزیراعظم مودی کو کشمیر میں پچاس دن پر محیط ظالمانہ کرفیو و کاروائیوں پر نادم ہونا چاہئے، سینیٹر رحمان ملک امریکی صدر ٹرمپ کا وزیراعظم مودی کیساتھ کھڑا ہونے سے امن کیلئے اچھا پیغام نہیں گیا، سینیٹر رحمان ملک کشمیر کے مسئلے پر پوری قوم حکومت کیساتھ کھڑی ہے، سینیٹر رحمان ملک ہماری حکومت کو کشمیر پر امین کوششوں کو تیز تر کرنی ہوگی، سیجیٹر رحمان ملک وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مصروفیات کے باعث شریک نہ ھوے چیف سیکرٹری بلوچستان آور انسپکٹر جنرل پولیس کی سرزنش سیکرٹری داخلہ کی بھی طلبی سابق وزیر داخلہ رحمان ملک برھم

September 23, 2019 admin 0
No Image