Trump’s support to Pakistan and Pak Army infront of Modi. Watch it in the video what he said on BAADBAN TV

پاکستانی قوم کے ساتھ ھمیشہہ حم لے زیادتی کی ہے امریکہ کا ساتھ دینے والا ملک صرف پاکستان ھے سابقہ امریکی وزیر خارجہ آور صدر کی امیدو بے کیا کھا تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور پوسٹ

2ہم نے ہی سعودی عرب کو ساتھ ملا کر ’وہابی اِزم ‘متعارف کروایا۔۔۔‘‘ امریکہ نے افغان جنگ کے بعد ’ پاکستانی فوج‘ اور ’ آئی ایس آئی ‘ کو تنہا چھوڑنے کا خمیازہ بھگتا، ہیلری کلنٹن پھٹ پڑی، حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیئے
2019-09-25
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے ایک کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اعتراف کر ڈالا کہ آج ہم افغانستان میں جن لوگوں کے خلاف لڑ رہے ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جنہیں اب سے 20 سال پہلے تک ہم لوگوں نے فنڈز دیئے تھے۔ اور ایسا ہم نے اس لیے
کیا کیونکہ اس وقت ہم ایک ایسی صورت حال میں پھنسے ہوئے تھے جب سوویت یونین نے افغانستان میں مداخلت کی تھی۔اور ہم نہیں چاہتے تھے کہ سوویت یونین پورے وسط ایشیا پر قابض ہو جائے۔ اسی لیے ہم نے ان لوگوں کے ساتھ الحاق کیا۔ اس وقت کے صدر رونالڈ ریگن، کانگریس اور امریکی انتظامیہ سب معاملے میں متفق تھے۔ سب نے کہا کہ یہ بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ سب مِل کر پاکستانی آئی ایس آئی، پاکستان آرمی سے ڈیل کرتے ہیں۔ اور مجاہدین کی بھرتی کا کام شروع کر دیتے ہیں۔اسی مقصد کے لیے ہم نے سعودی عرب کو بھی شامل کر کے وہاں سے وہابی برانڈ کا اسلام افغانستان میں درآمد کروایا۔ یہ سب کچھ سوویت یونین کو ہرانے کے لیے تھا۔ پھر کیا ہوا؟ سوویت یونین والے پسپائی اختیار کر گئے۔ وہ اس لڑائی میں اربوں ڈالر کا نقصان کروا بیٹھے جس کا نتیجہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی صورت میں ظاہر ہوا۔ سو یہاں تک تو ٹھیک تھا۔مگر جو کچھ ہم نے بویا، وہی کاٹ رہے ہیں۔ ہم نے پاکستان کو تنہا چھوڑ دیا۔ ہم نے انہیں کہا کہ (مجاہدین کو دیئے گئے) سٹنگز میزائل سے بھی خود نمٹو، سرحد کے ساتھ بچھائی گئی بارودی سرنگیں بھی خود ہی صاف کرو۔ ہم نے ان پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ہم نے اس کے بعد پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی سے تعاون چھوڑ دیا۔ جس کا خمیازہ ہم آج بھگت رہے ہیں۔اور آج پوری دنیا اس دہانے پر پہنچ چکی ہے ہر طرف افرا تفری کا عالم ہے۔

*ISPR PRESS RELEASE – 177/ 2019* *Rawalpindi, 26 September 2019:* H.E Mr Sheikh Ali Bn Abdulla Thani Al-Thani, Chief Executive of the International Islamic Bank & Member of the Ruling Family of the State of Qatar called on General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) at GHQ, today. During the meeting enabling environment including security for economic cooperation were discussed. COAS said that security situation of Pakistan is fast improving now moving from better stability to enduring peace which is essential for foreign investment and economic growth. The visiting dignitary appreciated role of Pakistan Army in ensuring peace & stability in the country and the region which shall facilitate economic activity.

ایران صدر کا دلیرانہ خطاب کسی دباؤ میں نحی آئنگے جب سعودی عرب یمن پر حملے کرے گا ٹو ردعمل آئے گا ایسے ملک سے مذاکرات نحی ھونگے جو ایران کی معیشت پر حملے مے ملوث ھو دوسری طر ف وزیر اعظم عمران خان کی اھم شخصیات سے ملاقاتیں جاری زلزلہ سے تباہی آرمی چیف کی ھنگامی طور پر آزاد کشمیر مے امد نقصانات کا جائزہ لیا اور ہسپتالوں میں مریضوں کی عیادت کی طلبہ کو قتل کرنے والے قریبی رشتے داروں کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے روالپنڈی کا پروتیکتر امیگریشن ماھانہ کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ادارے خاموش مدینہ منورہ میں پاکستان کا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے در پر زائرین کی خدمت کےلیے حر وقت موجود چوہدری وحید جنت البقی کا مکین ھو گیا مسجد نبوی مے عشاء کی نماز کے بعد جنازہ اور بس قاتل مچھروں اور پاگل کتوں مے مقابلہ جاری ایران کو مناسب وقت پر جواب دے گئے سعودی عرب ملک بھر میں مھنگای کا طوفان بجلی کے بلوں نے عوام کی کمر توڑ دی سب کچھ جاننے کے لیے کلک کرے آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک کیجیے اور ی