دو روز مے اھم ترین اجلاس حکومت کو مولانا فضل الرحمن کآ خوف 3 وزراء کی اھم ترین پریس کانفرنس روزانہ کی بنیاد پر ایک پریس کانفرنس اسلام آباد ایک سندھ اور ایک پنجاب مے کی جائے گی مشیر اطلاعات وزیر تعلیم اور وزیر آبی وسائل کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید اور عمر ایوب بھی 2 روز کے بعد پریس کانفرنس میں اپوزیشن پر حملہ آور ھونگے دوسری طرف مولانا فضل الرحمن کا گٹھ جوڑ کامیاب پیپلز پارٹی اور نواز لیگ مولانا فضل کو سپورٹ کرے گا تیسری طرف ایک غیر ملکی چگہ سے 20 ارب دھرنے کے لئے فنڈز فراہم کر دئیے گئے حے