سینیٹر رحمان ملک کی داتا دربار حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، سینیٹر رحمان ملک نے داتا دربار میں ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا کی، سینیٹر رحمان ملک نے کشمیریوں کی بھارتی تسلط، ظلم و جبر سے آزادی کیلئے خصوصی دعا مانگی، داتا دربار کے انتظامیہ نے سینیٹر رحمان ملک کو خوشامدید کہا اور پھولوں کا ہار پہنایا، سینیٹر رحمان ملک نے داتا دربار میں اجتماعی دعا میں بھی شرکت کی، اولیاء کرام کی زندگیاں راہنمائی کا سرچشمہ ہیں، سینیٹر رحمان ملک اولیاء کرام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہم معاشرے میں امن، امان اور بھائی چارہ قائم کرسکتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک پورے ملک خصوصاً اہل لاہور کی خوش قسمتی ہے کہ حضرت علی ہجویریؒ داتا صاحب یہاں آرام فرما ہیں، سینیٹر رحمان ملک