پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا سے کھیلنے سے بھی قاصر جوا باز شھزاد اور اکمل اپنے بڑوں کے نقش قدم پر حارث سھیل اور فخر زمان کو نہ کھیلانا ٹیم پر خودکش حملہ تھا آصف اور فھیم اشرف کو کھیلانا بھی سمجھ سے بالاتر حے پاکستانی کرکٹ ٹیم جو گزشتہ 2 سال سے نمبر ون حے سلیکشن نے ٹیم مے تبدیلیوں نے تباہی مچا دی اوپننگ میں ون ڈے مے رنز کے ڈھیر لگانے والے کھلاڑیوں کو نکالنا سمتھ سے بالاتر حے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ وقار وسیم شعیب اور حفیظ کی موجودگی کرکٹ ٹیم ھارے جواری کی طرح نحی بلکہ بازار حسن کی وہ خوآتین جو 50 سال کے قریب یا نزدیک ھو جنھوں نے عمر شھزاد اور فھیم اشرف کو سلیکٹ کیا ان کو جیل میں ڈال دینا چاھیے