‏وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پرانے کھلاڑی ہیں ان کی گفتگو اور باڈی لینگویج بتا رہی ہے کہ حکومت کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے- کیا کچھ نیا ھونے والہ حے اھم ترین شخصیات کی رات گئے اھم ترین ملاقات اھم ترین فیصلے سب کچھ خاموشی سے نواب زادہ نصراللہ کے بعد پاکستانی سیاست مولانا فضل الرحمن کے گرد گھومنے لگی