‏کیا اپ جانتے ہیں جامعہ محمدیہ سیکٹر جی سکس میں سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری بھی کرائی جاتی ہے ۔ آج میں نے بھی لیکچر دیا۔ ایک بہترین لائبریری ، سولر سسٹم ، دارالافتاء ،کانفرنس روم اور دین کی مفت تعلیم ۔ ہماری پناہگاہوں سے زیادہ بچوں کو تعلیم ، رہائش اور کھانا مفت دیا جاتا ہے۔🇵🇰💚

Two biggest news which are revolving in the world includes protest of Molana Fazal ur Rahman and other, DG ISPR General Asif Ghafoor did the things that were not even done in 1965, 1971 and 1998 wars. He took 40 journalists to LOC and said the things what were not even achieved by winning one war and losing the other. Click on the link to watch full video on BAADBAN TV

Nawaz Sharif and Asif Ali Zardari in one day transferred from jail to hospital. Is it signaling towards new NRO? When Molana Fazal ur Rahman will head towards Islamabad with his people. Is these two have backdoor relation with the leader. On the other hand Hussain Nawaz Sharif gave news of poisoning Nawaz Sharif in jail and on the other side Bilawal Bhutto Zardari asked for new elections Now let’s see on which way camel sits. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

DGISPR *پاک آرمی اور بھارتی آرمی میں بنیادی فرق ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر* *پاک آرمی عسکری روایات کی امین ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر* *پاک فوج صرف بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بناتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر* *آج مقبوضہ جموں و کشمیر میں محاصرے کا 79واں روز ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر* *غیر ملکی سفراء کے سامنے بھارتی آرمی چیف کے دعوی کی حقیقت کھل گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر* *غیر ملکی سفارتکار بھارتی آرمی چیف کے دعوے کیساتھ نہیں کھڑے، ڈی جی آئی ایس پی آر*

صدرآصف علی زرداری کو پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے! احتساب عدالت سے ہسپتال منتقل کیا جائے گا اور ہسپتال کو سب جیل قرار دیا جائے گا! دوسری طرف بلاول بھٹو زرداری نےعمران خان سے نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا جبکہ دوسری طرف کیپٹن صفدر کو گرفتار کرنا غلط قرار دینے ھوے مزید کھا کہ حکومت خود لاک ڈان کر رھی حے

۔ بھارتی ہائی کمیشن اپنےآرمی چیف کےدعوےکیساتھ کھڑانہ رہ سکا،ڈی جی آئی ایس پی آر اخلاقیات سےعاری بھارتی ہائی کمیشن کاکوئی اہلکارسفارتکاروں کےہمراہ ایل اوسی جانےکیلئےنہ پہنچا پاکستان میں متعین غیرملکی سفارتکاراورمیڈیاکاایک گروپ لائن آف کنٹرول روانہ،ڈی جی غیرملکی سفارتکاراورمیڈیالائن آف کنٹرول پرسچ سامنےلائیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

نواز شریف کی حالت تشویشناک ھسپتال منتقل ڈینگی کے شکنجے میں نحی حے فردوس عاشق اعوان ڈاکٹر نے فٹ قرار دے دیا شھباز شریف نےعمران خان پر الزام عائد کیا بھارت کا ایک بار پھر جھوٹ کیا بھارت کے آرمی چیف فوج کے سربراہ حے یا بینڈ ماسٹر حکومت دھرنے سے قبل حی بوکھلاہٹ کا شکار کیوں ملک سیل پاکستان ایک بار پھر کرکٹ تنزلی کآ شکار کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا گیا کیا آئین کے آرٹیکل 255 یا 256 کآ اطلاق کیا جائے گا ارمی چیف جنرل باجوہ ان ایکشن