جیو نے پوچھا اس حادٹے کی وجوہات کا پتہ چلا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے جواب دیا چھوڑیں جو ہونا تھا ہو گیا… اور کیا ہوتی ہے بنانا ریپبلک؟ یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا