مولانا فضل الرحمن کا مارچ وزیر اعظم عمران خان ایک کیٹرنگسے استعفی لینے کے لیے اسلام آباد داخل ایک کیٹرنگ کمپنی کو 6 روزہ کھانے کا آرڈر دے دیا گیا وزراء آپس میں دست و گریباں استعفی کے علاوہ کوئی بات نحی ھو گی نواز لیگ ایک بار پھر مک مکا مے کامیاب اسلام آباد مے انتظامیہ کی چھٹیاں منسوخ ھای الرٹ جاری اعجاز شاہ ایک اھم پریس کانفرنس سے خطاب کرے گےمولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اسلام آباد پہنچنے سے پہلے حکومت کا بڑا اقدام , جلسہ گاہ کے اطراف 2 کلومیٹر کے ایریا میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے( مقصد سوشل میڈیا پر بھی کوریج کو روکنا ہے )