امریکی فوج افغانستان طویل مدت تکمیں رہے گی، امریکہ مشن ابھی مکمل نہیں ہوا، افغانستان کو دہشت گردوں کی جنت بننے سے روکا جائیگا،مشن کی کامیابی کیلئے افغان سیکیورٹی فورسز کو قابلیت میں اضافہ کرنا ہو گا،جنرل مارک ملے