Breaking News

PM Imran Khan is master of U turn: Shabaz Sharif. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وزیراعظم عمران خان یوٹرن کے ماسٹر ہیں،شہباز شریف کی
پاکستان کی 71سالہ تاریخ میں اتنا جھوٹا وزیراعظم نہیں دیکھا ، عمران خان احسان فراموش اور غصے سے بھرا انسان ہے، ہم پرجھوٹے مقدمات بنا کر زہر اگلا گیا ، عمران خان نے اپوزیشن کو دیوار سے لگا دیا ، ڈیڑھ سال میں ملک کا بیڑاغرق کر دیا ہے، ان ہائوس تبدیلی ضروری ہے ، ہم نے اورنج لائن منصوبے میں 70ارب روپے بچائے، اپنے وسائل سے 5ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے شروع کئے،بجلی کے منصوبے دنیا کے سب سے سستے منصوبے تھے اور بجلی کے منصوبے تخمینے سے آدھی قیمت پر لگائے گئے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved