PM Imran Khan launches Digital Pakistan campaign .E-Governance is indispensable to end corruption, Imran Khan. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے ای گورننس ناگزیر ہے، ، عمران خان
تعمیرات کے شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے،
ملک کے تمام بڑے شہروں کی ماسٹر پلاننگ کے از سر نو جائزہ لینے اور مرتب کرنے کے عمل کو تیز کیا جائے
تعمیرات کے شعبے کے فروغ، خصوصاً کم آمدنی والے افراد کو اپنی ذاتی چھت کی فراہمی کے حوالے سے حکومتی منصوبے میں اب تک کی پیش رفت پر جائزہ
شہری آبادی، شہروں کے پھیلاؤ اور ان میں سہولتوں کی فراہمی کی منظم و مربوط کیا جا سکے ، وزیر اعظم عمران خان کا اجلاس سے خطاب