Promise of betterment in economy is mere decisiveness and nothing more: Molana Fazal ur Rahman. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

معیشت میں بہتری کا عویٰ عوام کے ساتھ مذاق کے علاوہ کچھ نہیں ،مولانا فضل الرحمن
جعلی مینڈیٹ سے بنائی گئی حکومت کو روز اول سے جھوٹے وعدوں اور بے بنیاد دعوئوں کے زریعے چلانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے
مہنگائی ، بے روزگار بے پناہ بڑھ چکی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا جینا دوبھر ہو گیا ہے کاروبار مکمل طور پر تباہ ہیں ،سربراہ جے یو آئی