چہرے نہیں نظام کو بدلو ریاست مدینہ میں متنازعہ ذمین پر قبضہ قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں ۔۔۔ دو حکومتی بڑی شخصیات کی متنازعہ ذمین پر قبضے کی لڑائ کے چکر میں راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اے ایس پی صاحبان خواہ مخواہ رگڑے گئے،سرکاری گاڑیاں،اسلحہ اور طاقت کا بے دریغ استعمال مگر کوئ پوچھنے والا نہیں ۔۔۔ نظریاتی کارکنان آخر جائیں تو جائیں کہاں ؟؟؟ سب سیاسی گینگز نما جماعتوں میں اس طرح کی شخصیات نے ڈیرے جمائے ھوئے ھیں جو نام نہاد سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو اپنی مٹھی میں بند کئیے ھوئے سیاسی جماعتوں کو تباہ اور برباد کر رھے ھیں ۔۔۔ سیاسی کارکن کو ایک چھابے کیلئے جگہ نہیں دیں گے مگر اپنے فرنٹ مینوں کی جائز ناجائز فرمائشیں پوری کر دی جاتی ھیں !!!

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ پاکستان کی ولڈ کپ ھروانے کی تیاریوں میں مصروف شعیب ملک اور حفیظ کے بعد شھزاد کو بھی ٹیم مے شامل کرنے کی کوشش شروع کر دی گئی آج دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نویں نمبر پر برقرار حے مصباح الحق اور وقار یونس اس ٹارگٹ کو کامیاب کرنے کی کوشش کو حتمی شکل دے گئے

China coronavirus spread is accelerating. Travel restrictions have already hit several affected cities. The country is facing a “grave situation” It does not have any specific vaccine or cure. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

The country is facing a “grave situation” Mr Xi told senior officials, according to state television.

The coronavirus has killed at least 41 people and infected almost 1,300 since its discovery in the city of Wuhan.

Travel restrictions have already hit several affected cities.

And from Sunday, private vehicles will be banned from the central districts of Wuhan, the source of the outbreak.

A second emergency hospital is to be built there within weeks to handle 1,300 new patients, and will be finished in half a month, state newspaper the People’s Daily said. It is the second such rapid construction project: work on another 1,000-bed hospital has already begun.

Specialist military medical teams have also been flown into Hubei province, where Wuhan is located.

The urgency reflects concern both within China and elsewhere about the spread of the virus which first appeared in December.

#تہلکہ_خیز_خبر ؛ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نون لیگ دور کی نکلی .!!! میڈیا نواز دور کی ہوئی کرپشن کی ذمہ داری عمران خان کی حکومت پر ڈالتا رہا، اسکے علاوہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ایم ڈی عادل گیلانی متنازع نکلے. عمران خان کے وزراء اور معاونین نے بھی رپورٹ کا مطالعہ کرنا گوارہ نہ سمجھا تھا۔ بادبان ٹی وی

چین کآ وائرس پاکستان میں دنیا بھر میں چینی باشندوں کی اس بیماری کو خطرناک قراردیا ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق اس بیماری سے انسان پاگل ھو جاتا ھے تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور پوسٹ

کورونا وائرس کیا ہے؟ یہ وائرس کیسے پھیلاتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ ماہرین کی ہدایات

چین میں پھیلنے والے پراسرار وائس کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔ خطرناک وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگوں خوف میں مبتلا ہیں۔ پاکستان کے ائیرپورٹس پر چین سے آنے والے مسافروں کا طبی معائنہ بھی کیا جا رہا ہے۔

چین کے صوبے ہوبئی کے وسطی شہر ووہان سے شروع ہونے والے نئے قسم کے وائرس نے صوبے کے 10 شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 900 کے قریب پہنچ چکی ہے۔ ووہان شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور شہر میں ٹرین اور ائیرپورٹ بند کر دیے گئے ہیں، سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں لیکن پبلک مقامات پر آنے والے افراد کے لیے ماسک کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
کورونا وائرس کیا ہے؟

وسطی چینی شہر ووہان کورونا وائرس کے پھیلنے کا مرکز ہے، اس وائرس کا تعلق ’سارس‘ سے ہے جو کہ سانس کی خطرناک بیماری کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین صحت نے کورونا وائرس کی علامات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عام نزلہ، زکام اور بخار سے شروع ہوتا ہے جو قوت مدافعت میں کمی کے باعث نمونیہ کا سبب بنتا ہے۔
کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟

برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ووہان سے ایسی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں دیکھا گیا کہ چینی شہری چمگادڑ کا سوپ اور زندہ چوہوں کا کھانا کھا رہے ہیں۔ مذکورہ تصاویر سامنے آنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ووہان کی مارکیٹ سے ملنے والی چمگادڑ کی ایک قسم ’فروٹ بیٹ‘ کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بنی، جو اب ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہو رہا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ سب سے پہلے جو افراد اس شکایت کےساتھ ہسپتال پہنچے تھے ان کا تعلق مقامی ہول سیل مچھلی مارکیٹ سے تھا۔ جہاں مرغیاں، گدھے، بھیڑیں، خنزیر، اونٹ، لومڑیاں، بیڈ جر، چوہے، کانٹوں والا چوہا، بلیاں، بھیڑیے اور دیگر رینگنے والے جانور دستیاب ہوتے ہیں۔

ووہان میں موجود اس مارکیٹ کو گذشتہ سال دسمبر میں بند کر دیا گیا تھا جسے اب سیل کر کے سیکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب غذائی ماہرین بھی اس بات کا پتہ لگا رہے ہیں کہ چوہے اور سانپ کھانا اس وائرس کی وجہ ہو سکتا ہے کیونکہ ووہان کی ان مارکیٹس میں یہ باآسانی دستیاب ہوتے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس جنگلی چمگادڑوں سے سانپوں میں منتقل ہوا ہو گا، جنہیں جنگلوں سے شکار کر کے لانے کے بعد ان کو مارکیٹس میں فروخت کیا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس بات کا پتا لگایا جا رہا ہے کہ کیسے گرم خون کے جانوروں میں سے یہ وائرس ٹھنڈے خون کے جانوروں میں منتقل ہوا اور اس کورونا وائرس جیسی بیماری کا سبب بنا۔

طبی ماہرین کی جانب سے 3 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو اس وائرس سے بچاؤ اور اسے مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے ویکسین کی تیاری میں مشغول ہیں۔ کولیشن آف ایپی ڈیمک پری پیرڈنیس انوویشن (سی ای پی آئی) جو ایمر جنسی پروگرامز میں مدد بھی فراہم کرتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گذشتہ جون ہی سے وائرس کے لیے ویکسین تیار کرنے کا سوچا گیا تھا۔

سی ای پی آئی نے بتایا کہ اب اس وائرس پر ’یو ایس نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشن ڈیزیز‘ کے ساتھ مل کر تحقیق کی جائے گی اور ویکسین بھی تیار کی جائے گی۔

کورونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

چین سے دنیا کے دوسرے ممالک میں پھیلنے والے ’کورونا وائرس‘ سے بچنے کے لیے طبی ماہرین نے چند اہم ہدایت دی ہیں۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی تدراک اور احتیاط کے لیے مانیٹرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض موجود نہیں اور اس سلسلے میں تمام ہسپتالوں کو اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر قیصر سجاد نے اس وائرس کے پیش نظر حکومت پاکستان سے ائیر پورٹس پر تھرمل اسکینر کو فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ لوگ صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں، پانی ابال کر زیادہ سے زیادہ پئیں۔

پنجاب اسمبلی میں ھنگامہ ارائ اور اخلاقیات تار تار حریم شاہ کے ذکر پر دلشاد بیگم اور طاھرہ سعید کا نواز شریف کے ساتھ ذکر تحریک انصاف کی حکومت پر خودکش حملہ چاروں صوبائی اسمبلیوں مے تحریک انصاف مے فارورڈ بلاک وفاق مے بھی فارورڈ بلاک کی تیاریاں شروع کر دی گئی دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو مایا نحی مافیا قرار دے دیا ٹھنڈ کے موسم میں سیاست کا ٹمپریچر عروج پر امریکہ آگ بڑھاتے ہوئے شعیب ملک اور حفیظ نے ٹی 20ولڈ کپ مے ھارنے کی بنیاد رکھ دی سب کچھ جاننے کے لیے کلک کرے آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک کیجیے اور نواز شریف