CJP Gulzar takes notice as factory fire in Lahore leaves 74 dead. He sought report from the concerned authorities. Sheikh Rasheed has been given time of 15 days, inquiry shall be made regarding the mishap. Sheikh Rasheed better take resignation himself: CJP Gulzar Ahmed raged over Federal Minister. If within fifteen days matters will not be settled than court will take action against it, Asad Umer also called over. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

خٹک نے معاملہ طے کروایا ایک طرف وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ دوست کابینہ سے فارغ کروانے اور دوسری طرف عبدالقدوس کے معاملات طے کروا دئیے تیسری وزیر اعظم عمران خان نے بزدار کو پنجاب کآ چیف برقرار رکھنے کآ اعلان کر دیا آور انتظامیہ کو بھی باور کرایا لکین رانا تنویر کا بیان اور پرویز الہی کی معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ دروازہ کھولنے کی کوشش مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بغاوت کا الزام؛ عاطف خان سمیت 3 وزرا فارغ
پشاور: (کوہ نور نیوز) خیبر پختونخوا کابینہ میں سینیئر وزیر عاطف خان سمیت 3 اہم وزرا کو مبینہ طور پر وزیر اعلیٰ کے خلاف بغاوت کے جرم میں کابینہ سے فارغ کردیا گیا ہے۔ گورنر ہاؤس پشاور کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے آئین کے آرٹیکل 132 کی دفعہ 3 کے تحت سینیئر صوبائی وزیر عاطف خان، وزیر صحت شہرام تراکئی اور وزیر مال و ریونیو شکیل احمد سے ان کے قلمدان واپس لے لئے ہیں، یہ تینوں اب کابینہ کا حصہ نہیں اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ گروپ بندی کی تصدیق دوسری جانب وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ سے 3 وزرا کو فارغ کیا گیا ہے، فارغ کیےگئے وزرا میں ایک وزیر وزارت اعلیٰ کے امیدوار بھی تھے، تینوں وزرا ابتدا ہی سے پارٹی پالیسی کی مخالفت کررہے ہیں، ایک عرصے سے یہ تینوں گروپنگ کررہے تھے، تینوں کےعمل سےپارٹی اورحکومت کو نقصان پہنچ رہاتھا، تینوں کو سمجھایا یہاں تک کہ بات وزیراعظم تک پہنچ گئی، مجبوراً یہ فیصلہ کرنا پڑا کیونکہ گروپ بندی میں پارٹی خاموش رہتی ہے تومسائل پیدا ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان اور پنجاب کی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کے آغاز کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی عاطف خان، شہرام ترکئی اورشکیل احمد کی جانب سے محمودخان کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی کوششیں شروع کی گئیں تاہم وزیراعلی محمود خان نے پہلے مرحلے میں شہرام ترکئی سے بلدیات کی وزارت لیتے ہوئے انھیں صحت کامحکمہ حوالے کیاتاہم جب بغاوت ختم ہونے کی بجائے بڑھتی چلی گئی توانہوں نے تینوں وزراء کوکابینہ سے فارغ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں وزراء کو فارغ کرنے کے لیے وزیراعلی نے وزیراعظم عمران خان سے ہدایات لی ہیں جس کے بعد یہ ایکشن لیا گیا اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جلد ہی 3 نئے وزراء کابینہ کاحصہ بنائے جائیں گے۔

تحریک انصاف کی حکومت پر خودکش حملہ کرنے والے وزراء کو برطرف کر دیا گیا اور وفاق کے اھم وزیر فواد چوہدری کو کابینہ سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب سے بھی ایسی حی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جسکا تدارک کیلئے وہ خود لاھور مے موجود ہے

چہرے نہیں نظام کو بدلو ریاست مدینہ میں متنازعہ ذمین پر قبضہ قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں ۔۔۔ دو حکومتی بڑی شخصیات کی متنازعہ ذمین پر قبضے کی لڑائ کے چکر میں راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اے ایس پی صاحبان خواہ مخواہ رگڑے گئے،سرکاری گاڑیاں،اسلحہ اور طاقت کا بے دریغ استعمال مگر کوئ پوچھنے والا نہیں ۔۔۔ نظریاتی کارکنان آخر جائیں تو جائیں کہاں ؟؟؟ سب سیاسی گینگز نما جماعتوں میں اس طرح کی شخصیات نے ڈیرے جمائے ھوئے ھیں جو نام نہاد سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو اپنی مٹھی میں بند کئیے ھوئے سیاسی جماعتوں کو تباہ اور برباد کر رھے ھیں ۔۔۔ سیاسی کارکن کو ایک چھابے کیلئے جگہ نہیں دیں گے مگر اپنے فرنٹ مینوں کی جائز ناجائز فرمائشیں پوری کر دی جاتی ھیں !!!

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ پاکستان کی ولڈ کپ ھروانے کی تیاریوں میں مصروف شعیب ملک اور حفیظ کے بعد شھزاد کو بھی ٹیم مے شامل کرنے کی کوشش شروع کر دی گئی آج دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نویں نمبر پر برقرار حے مصباح الحق اور وقار یونس اس ٹارگٹ کو کامیاب کرنے کی کوشش کو حتمی شکل دے گئے

China coronavirus spread is accelerating. Travel restrictions have already hit several affected cities. The country is facing a “grave situation” It does not have any specific vaccine or cure. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

The country is facing a “grave situation” Mr Xi told senior officials, according to state television.

The coronavirus has killed at least 41 people and infected almost 1,300 since its discovery in the city of Wuhan.

Travel restrictions have already hit several affected cities.

And from Sunday, private vehicles will be banned from the central districts of Wuhan, the source of the outbreak.

A second emergency hospital is to be built there within weeks to handle 1,300 new patients, and will be finished in half a month, state newspaper the People’s Daily said. It is the second such rapid construction project: work on another 1,000-bed hospital has already begun.

Specialist military medical teams have also been flown into Hubei province, where Wuhan is located.

The urgency reflects concern both within China and elsewhere about the spread of the virus which first appeared in December.

#تہلکہ_خیز_خبر ؛ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نون لیگ دور کی نکلی .!!! میڈیا نواز دور کی ہوئی کرپشن کی ذمہ داری عمران خان کی حکومت پر ڈالتا رہا، اسکے علاوہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ایم ڈی عادل گیلانی متنازع نکلے. عمران خان کے وزراء اور معاونین نے بھی رپورٹ کا مطالعہ کرنا گوارہ نہ سمجھا تھا۔ بادبان ٹی وی