Amid coronavirus, due to closure of operation it has been decided to cut salary of officer of PIA, as airline is facing financial crisis. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

※ کرونا وائرس کے سبب آپریشن بند ہونے کے باعث مالی مشکلات کا شکار پی آئی اے کے افسران کا تنخواہ میں کمی کا فیصلہ

※ سی ای او ارشد ملک کی جانب سے رضاکارانہ طور پر تنخواہ میں بیس فیصد کمی کے اعلان کے بعد افسران نے بھی تنخواہوں میں کمی کا اعلان کردیا
※ ڈیپارٹمنٹ چیف آفیسرز 20 فیصد، جنرل مینیجرز کا 15 فیصد رضاکارانہ کمی کا اعلان

※ ڈپٹی جنرل مینیجرز 10 فیصد اور مینیجرز کا 8 فیصد کٹوتی کا اعلان

※ افسران کی جانب سے اس فیصلہ سے مشکل وقت میں ائر لائن پر مالی بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ ترجمان پی آئی اے

News, TV channels will not shut down due to fear of Corona virus: Secretary Information and Broadcasting Akbar Hussain Duranni. Newspapers are not a source of virus outbreaks, so their printing will not be banned. At present, newspapers and news channels are the only source of authentic information. BAADBAN REPORT BY SOHAIL RANA Click on the link to see full news on BAADBAN TV

کرونا وائرس کے خوف سے اخبارات ،ٹی وی چینلز بند نہیں کرینگے،سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبرحسین درانی
اخبارات کرونا وائرس کے پھیلائو کا قطعاََ ذریعہ نہیں اس لیے ان کی پرنٹنگ پر پابندی عائد نہیں کی جائیگی،۔ اس وقت اخبارات اور نیوز چینلز ہی مستند معلومات کا واحد ذریعہ ہیں
موجودہ حالات میں میڈیا پر عوام کو کرونا وائرس کے آگاہی دینے کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،میڈیا کرونا سے بچائو کے حوالے سے حکومتی ہدایات من وعن عوام تک پہنچائے
انفارمیشن منسٹری سائبرونگ کے ایک ملازم میں کرونا وائرس کی تشخیص، ہر ممکن مدد کیلئے ہدایات جاری، افریقی ممالک کیلئے انفارمیشن گروپ افسران کیلئے پریس قونصلر، پریس اتاشی کی 5 نئی سیٹیں تخلیق
قبل ازیں انفارمیشن گروپ کے11 افسران کی بطورپریس قونصلر،5 کی بطور پرفارن پوسٹنگ سمری پر سوالات کے جوابات وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوادیے ، آئی ایم آئی نیوز ایجنسی ” کو خصوصی انٹرویو
اسلام آباد(انٹرویو:آئی ایم آئی)وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ اخبارات کرونا وائرس کے پھیلائو کا قطعاََ ذریعہ نہیں ، اس لیے اخبارات کی پرنٹنگ پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ٹی وی چینلز کو بند کیاجائے گا ۔ ” آئی ایم آئی نیوز ایجنسی ” سے خصوصی انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ تاہم کورونا وائرس کی عالمی وباء پھیلنے کے بعدموجودہ حالات میں میڈیا کی اہمیت پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے اس لیے اخبارات یا ٹی وی چینلز کی بندش کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس وقت اخبارات اور نیوز چینلز ہی مستند معلومات کا واحد ذریعہ ہیں۔موجودہ حالات میں میڈیا پر عوام کو کرونا وائرس کے آگاہی دینے کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ میڈیا کوچاہیے کہ کرونا سے بچائو کے حوالے سے حکومتی ہدایات من وعن عوام تک پہنچائے۔ ابھی تک وزارت اطلاعات ونشریات کے سائبرونگ کے ایک ملازم میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کی ہر ممکن مدد کے لیے ہدایات جاری کردی ہیںاور متعلقہ افسران متاثرہ ملازم سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ وزارت اطلاعات اور اس کے تمام ذیلی اداروں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ،پی ٹی وی، اے پی پی، پی سی پی، ریڈیوپاکستان وغیرہ کے کسی افسر، ملازم یا ان کے خاندان کے کسی فرد میں خدانخواستہ کرونا کی علامات ہوں یا اس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آجائے تووہ جوائنٹ سیکرٹری مستعین احمد علوی یا ان کے دفتر سے رابطہ کرے، علاج معالجے کے سلسلے میں اس کی بھرپور مدد کی جائے گی ۔ موجودہ صورتحال سے ہم خوفزدہ نہیں،ہمیںکرونا سے ڈرنا نہیں ، لڑنا ہے ۔ ہمارے تمام ادارے کرونا کے بعد بھی معمول کے مطابق لیکن کرونا سے بچنے کے لیے احتیاطی ایس او پی کے تحت اپنا کام کر رہے ہیں۔ اکبردرانی جو قبل ازیں چیف سیکرٹری پنجاب اور مختلف وزارتوں ، ڈویژنوں کے سیکرٹری کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں کا کہنا تھا کہ گو وزارت اطلاعات اور اس کے ذیلی اداروں میں افسران وملازمین کی تعداد بہت زیادہ نہیں لیکن اس میںمیڈیا سے متعلقہ انتہائی قابل ،تجربہ کار افسران کی بڑی تعداد کام کررہی ہے۔ جن میں کئی افسران ایسے ہیں جن کا تجربہ 30سال یا اس سے بھی زیادہ ہے۔ وزارت خارجہ نے افریقی ممالک میںپاکستانی سفارتخانوں میں انفارمیشن گروپ کے افسران کے لیے پریس قونصلر، پریس اتاشی کی نئی پانچ سیٹیں پیداکرنے بارے رائے طلب کی ہے۔ جس پر رضامندی ظاہر کی ہے۔قبل ازیں بھی انفارمیشن گروپ کے گریڈ 19کے11 افسروں کی بطورپریس قونصلر اورگریڈ18 کے5افسروں کی بطور پرفارن پوسٹنگ کی سمری پر سوالات کے جوابات وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوادیے تھے، اگر مزید سوالات آئے تو ان کے جوابات بھی بھجوادیں گے۔پریس قونصلرز اور پریس اتاشی کے سٹیشن کے طے کرنے کے حوالے سے میرٹ کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جن افسران کی پہلے اچھے سٹیشنز پر بطور پریس قونصلر یا پریس اتاشی فارن پوسٹنگ ہوئی تھی ،انھیں اب اس طرح کے سٹیشنز نہیں ملیں گے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد تمام افسروں کی فارن پوسٹنگ کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا۔

PM Imran announces launch of ‘Corona Relief Tigers’ to preempt virus’ Recruitment for corona relief tigers will formally begin on March 31. We are calling upon all volunteers,” said the premier during a special briefing to the media. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز میدان میں اتارنے کا اعلان
رجسٹریشن 31 مارچ سے شروع ہوگی، کل سے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بھی کھل جائے گی
۔ کھانے پینے کی اشیا بنانے والی فیکٹریاں بھی کام کرتی رہیں گی،جلد ایک کرونا فنڈ کا اعلان کرینگے۔ اس فنڈ کے ذریعے بے روزگاروں اور ڈیلی ویجز کی مدد کی جائے گی
ہمارے ملک میں اب تک صرف 9 لوگ کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے لیکن ہم نہیں کہہ سکتے کہ دو ہفتے بعد پاکستان میں کیا صورتحال ہو، ایسی چیز پاکستان میں پہلے کبھی نہیں ہوئی
اسلام آباد(پوسٹ رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں موذی وبا کے سدباب اور گھر گھر کھانا پہنچانے کیلئے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کل سے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بھی کھل جائے گی۔وزیراعظم عمران خان کا پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے سینئر صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ چین نے جب لاک ڈان کیا تو گھروں میں کھانا پہنچایا۔عمران خان نے کہا کہ ہمارے ملک میں چین سے کوئی کیس نہیں آیا لیکن تافتان میں ہمارے پاس مناسب بندوبست نہیں تھا۔ ہمارے ملک میں اب تک صرف 9 لوگ کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے لیکن ہم نہیں کہہ سکتے کہ دو ہفتے بعد پاکستان میں کیا صورتحال ہو۔ ایسی چیز پاکستان میں پہلے کبھی نہیں ہوئی۔ لوگوں کے جمع ہونے سے وائرس پھیلتا ہے۔ ہمیں سوچ سمجھ کر چلنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ صوبوں کے مابین گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی نہیں ہے۔ کھانے پینے کی اشیا بنانے والی فیکٹریاں بھی کام کرتی رہیں گی۔ ہم نے فیصلہ کیا گڈز ٹراسپورٹ پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔صحافیوں سے مکالمے میں انہوں نے کہا کہ شروع میں ایسا تاثر دیا گیا کہ جیسے حکومت کو سمجھ نہیں کیا کرنا ہے، یہ امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی نہیں ہے حالانکہ اس موذی مرض کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا نے 2 ہزار ارب ڈالر ریلیف پیکیج دیا ہے۔ دوسری جانب ہماری ٹیکس کولیکشن 45 ارب ڈالر ہے۔ یہ جنگ حکومت نہیں، قوم جیت سکتی ہے۔وزیراعظم نے اعلان کیا کہ جلد ایک کرونا فنڈ کا اعلان کرینگے۔ اس فنڈ کے ذریعے بے روزگاروں اور ڈیلی ویجز کی مدد کی جائے گی۔ اس کے علاوہ کورونا کی جنگ میں ہمیں نوجوانوں کی ضرورت ہے۔ ہم وبا کے تدارک کیلئے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنا رہے ہیں۔ ان نوجوانوں کے ذریعے لوگوں کے گھروں میں کھانا پہنچائیں گے۔ 31 مارچ سے رجسٹریشن شروع ہوگی،انہوں نے درخواست کی کہ اس وقت پاکستان کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ خیرات دینے والا ملک ہے۔ ڈر ہے کہ ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر نیچے جائیں گے۔ ساری دنیا کی طرح ہماری برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈالر پاکستانی بینکوں میں جمع کروائیں۔

Corona patients cross 1200 in Pakistan, 9 lost there lives. There are 419 confirmed Corona cases in Punjab, of which 207 are from Dera Ghazi Khan and 19 from Multan who are visitors. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پاکستان میں کورونا مریضو ں کی تعداد 1200سے تجاوز کرگئی ،9 جان کی بازی ہار گئے
پنجاب میں کورونا کے 419 مصدقہ کیسز ہیں، جس میں 207 ڈیرہ غازی خان اور 19 ملتان سے ہیں جو زائرین ہیں
، خیبرپختونخوا میں متاثرین کی تعداد ، اسلام آباد میں دو نئے کیسز رپورٹ ، گلگت بلتستان میں 91 آزاد کشمیر میں دو ،سندھ میں 421 کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا سے 199 ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار 87 تک پہنچ گئی
5 لاکھ 32 ہزار 224 متاثرین جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار 326 ہے
امریکا میں 1300 افراد ہلاک اور 85 ہزار 594 افراد متاثر، اٹلی میں کرونا سے 8215افراد ہلاک ہو چکے

For the first time Jummah prayer is not performed in Masajid but homes. Masjid other than prayer is use for giving Azaan only. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

In the wake of preventing spread of deadly coronavirus, the incumbent government of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) on Friday has banned congregational prayers in the mosques across the country.

According to details, the decision was taken in National Coordination Committee (NCC) meeting on Thursday after consulting the ulemas from all schools of thought.

However, Friday prayers have also been limitized in the mosques.

Following the orders, Sindh government has decided to ban congregational Friday prayers in the province from March 27 to April 5 and only three to five persons are permitted to visit mosques.

Meanwhile, Balochistan government has imposed a ban on congregation prayers, including Friday prayers in mosques across the province in a bid to stem the spread of coronavirus.

According to a notification issued by Balochistan home department, the ban will remain effective from today (March 27) till April 4.

Punjab government has also issued advisory, advising the people to offer prayers at their houses. Only three to five people will be allowed to go to the mosques, it added.

Responding to the decision, the Ulema said that saving one life is equal to saving entire humanity therefore ensuring the safety of one’s life by staying at home should be the top priority. They advised people to pray at their homes and stay safe from the virus. 

On the other hand,President Dr Arif Alvi expressed his gratitude to the Ulema for supporting the government’s policies against the coronavrus and urged them to advise and educate the people to stay indoors and offer prayers at homes, which would help contain the spread of disease.

The president appreciated the unity among Ulema, particularly the unanimous declaration issued by them in Karachi for adoption of preventive measures against Covid-19.

The Ulema assured their complete support and said they would comply with the instructions given by the government.

They said they had already taken a number of steps like cancellation of religious congregations, postponement of convocations and examinations, besides declaring holidays for over three million Madrassah (seminaries) students.

Distress and anguish situation in Islamabad and Rawalpindi, complete lockdown. Private cars in houses, According to Baadban survey from 9am to 11am, all roads are desolated, shopping malls closed along with medical stores. “Azaan” echoes throughout night from roofs in Pakistan. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Some religious leaders of Pakistan had called on citizens to recite the Azaan from their balconies and rooftops at 10pm every night starting from Tuesday.

After 10pm, which is well past the time of Isha Azaan across Pakistan, several observers heard multiple calls to prayer in various parts of the country

“I request those who can hear me right now, that — to fight this difficult situation upon us — we recite the Azaan together at 10pm. Hopefully, tens of thousands of people will recite the Azaan tonight,” he said.

Twitterati used the hashtag ‘#Azaan’ to share their experience of witnessing the call to prayer in their neighbourhoods at an unexpected time.

People are dying due to cornoavirus country wide. The United States also surpassed China in confirmed, reported cases, as the pandemic continues to slow in the place where it began, one Lac infected with 400 deaths counted. Deadbodies are all across, death toll due to corona virus is least in Pakistan and Australia. Today guard of honor will be presented to doctors and paramedical staff by waving white flags all across the country to pay them tribute for battling the coronavirus epidemic in the country. SOHAIL RANA REPORT FROM WASHINGTON Click on the link to see full news on BAADBAN TV

On March 27, will pay tribute to the nation’s heroes: the doctors, nurses and paramedics battling the coronavirus epidemic in the country.

Citizens are encouraged to wave white flags on March 27 at 6pm and sing “Humay Tumsay Pyar Hai” (we love you), to pay tribute to doctors, nurses and paramedic staff fighting the epidemic.

Sung by Jawad Ahmed, “Humay Tumsay Pyar Hai” pays tribute to the medical staff.

Doctors and other paramedic staff have been at the forefront of the fight since the virus emerged in a market late last December in China’s Hubei province.

Since then, 200 countries have been affected, more than 21,000 people have died and more than 470,000 infected by the disease as it spreads rapidly to new territories.

The epicentre of the outbreak has now shifted to Europe, especially Italy, which is recording a rapid rise in new cases and deaths every day.

Pakistan has reported more than 1,000 cases with eight deaths in the country.

Gilgit Baltistan’s Dr Osama Riaz was the first doctor in the country who lost his life after contracting the virus while screening pilgrims returning from Iran.

Dr Riaz was part of a 10-member team of doctors tasked with screening patients returning from Iran via Taftan. The doctor’s colleagues told The News that Dr Riaz had ignored his health and served the patients till late night as the patients had never been provided with any services before.

The information department of the region declared the doctor a martyr and said he will officially be remembered as a national hero.