کورونا وائرس ،خلیجی ممالک میں ایک لاکھ کے قریب پاکستانی پھنس کر رہ گئے
امارات میں 71 ہزار، سعودی عرب میں 16 ہزار، قطر میں 36 سو، بحرین میں 387، کویت میں 500 پاکستانی واپسی کے منتظر
اومان میں ایک ہزار سے زائد پاکستانی فوری طور پر وطن واپس آنا چاہتے ہیں،وزارت سمندر پار پاکستانیز