Governemnt slashed petrol prices by Rs 7.6 per litre. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

The government has reduced the prices of petroleum products and a statement has been issued by the Ministry of Finance in this regard.

A statement issued by the Finance Ministry said that the government has reduced the price of petrol by Rs 7.6 per liter in response to the cuts in prices of petroleum products worldwide. Now the new price of petrol will be Rs 74.52 per liter.

According to the statement, kerosene has been reduced by Rs 11.88 per liter which now stands at Rs 35.56 per liter while, high speed diesel has been increased by five paisa per liter. After revision in prices, the new price of high speed diesel has been fixed at Rs 80.15 per liter.

In addition, the new price of light diesel oil has been fixed at Rs 38.14 per liter. Light diesel oil was earlier being sold at Rs 47.51 per liter. The implementation of the new prices will take effect from midnight tonight.  

Pakistan: For sugar, cultivation of sugarcane consuming 45,000 liters of water per kg is on the rise. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پاکستان: ایک کلو چینی کیلئے 45 ہزار لیٹر پانی پینے والے گنے کی کاشت عروج پر

ایک تخمینے کے مطابق صرف ایک کلو چینی تیاری میں تقریباً 45 ہزار لیٹر پانی خرچ ہوتا ہے لیکن پانی کے شدید بحران کے خطرے سے دوچار پاکستان میں عام فصلوں کے مقابلے کئی گنا زائد پانی استعمال والی گنے کی فصل ترجیح حاصل کر چکی ہے۔

زرعی ممالک عموماً پانچ ، دس اور 20 سالہ زرعی منصوبہ بندی کے ساتھ چلتے ہیں جب کہ پاکستان میں 70 کی دہائی کے بعد کوئی بڑا ڈیم نہیں بنا جس کی وجہ سے کبھی سیلاب میں قیمتی پانی ضائع ہوتا ہے تو کبھی خشک سالی میں بوند بوند کو ترسایا جاتا ہے۔

2025 میں ملک کے شدید ترین پانی کمی کے خطوں میں شمار کی وارننگز کے باوجود پاکستان میں کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی اور اب بھی کئی گنا زائد پانی استعمال اور متبادل فصلوں کے مقابلے زائد وقت یعنی اوسطاً 14 ماہ لینے والی گنے کی فصل کو غیر اعلانیہ فوقیت حاصل ہے۔

پاکستان میں کپاس کی فصل مختلف وجوہات اور عدم توجہ کے سبب اتنی متاثر ہوئی ہے کہ روان سال پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اربوں ڈالرز کی کپاس درآمدکرے گا۔

ایک تحقیق کے مطابق ایک ٹن گنے میں 4 ہزار کیوبک میٹر پانی لگتا ہے اور اگر 12 کلو گنے سے ایک کلو چینی کا حساب لیں تو تقریباً 45 ہزار لیٹرز پانی سے ایک کلو چینی تیار ہوتی ہے۔

وزارت آبپاشی، واپڈا اور دیگر خرچوں کے ساتھ اگر پانی کا کم ترین خرچ یعنی صرف آدھا پیسہ فی لیٹر سے حساب لیں تو ایک کلو چینی پر پانی کا خرچ 225 روپے بنتا ہے۔

اس دوران کئی ارب روپے سبسڈی کے ساتھ عوام سے مذاق یہ کہ پاکستان میں چینی کی قیمت عالمی منڈی میں چینی کی قیمت 62 روپے کلو سے کہیں زائد ہے۔

دوگنا پانی استعمال کرنے کے باوجود پاکستان کی فی ہیکٹر پیداوار صرف 52 ٹن جب کہ دیگر ملکوں کی اس سے کہیں زائد ہے۔

پاکستان میں شوگر مافیا کی لاڈلی فصل خوب پھل پھول رہی ہے جب کہ ناسا سیٹلائیٹ ایمیج سے ظاہر ہے کہ دریائے سندھ کے ساتھ بہت زیادہ زیر زمین پانی نکلنے سے زیر زمین پانی کی قلت والے خطے میں پاکستان شامل ہوچکا ہے۔

کپاس پیداوار سے اربوں ڈالرز ایکسپورٹ میں مدد اور پانی بچت، سورج مکھی سے اربوں ڈالرز امپورٹ بل کم ہونے کی امید کے باوجود گنے کی کاشت اب بھی ترجیح ہے۔

Islamabad Global Peace, Dr. Khursheed A. Babar from Canada on behalf of all Pakistanis residing in abroad, appreciated the efforts of CM NAB in eradicating corruption. He said that efforts of Chairman NAB Justice Javed Iqbal has become an example for generations to come, and is a historical figure for the whole nation. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسلام آباد
گلوبل پیس ، کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر خورشید اے بابر نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے چیئرمین نیبجسٹس ، جاوید اقبال کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے کوششوں کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال بدعنوانی کے خاتمے کیلئے اپنے اقدامات کے باعث آنے والی نسلوں کے لئے مثال اور ایک تاریخی شخصیت بن گئے ہیں ، اس سے چیئرمین نیب کی نیک نامی میں اضافہ ہوگا، اوروہ اللہ کے سامنے سرخرو ہوں گے۔نیب اعلامیہ کے مطابقگلوبل پیس کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر خورشید اے بابر نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے کوششوں کو سرا ہا ہے اور انہیں سلام پیش کیاہے۔انہوںنے کہاکہ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال بدعنوانی کے خاتمے کیلئے اپنے اقدامات کے باعث آنے والی نسلوں کے لئے مثال اور ایک تاریخی شخصیت بن گئے ہیں ، اس سے چیئرمین نیب کی نیک نامی میں اضافہ ہوگا، اوروہ اللہ کے سامنے سرخرو ہوں گے۔اعلامیہ میں کہاگیاہے کہپلڈاٹ، مشعال پاکستان، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل، عالمی اقتصادی فورم جیسے معتبر قومی و بین الاقوامی اداروں نے اپنے سروے اور رپورٹس میں اس کی کارکر دگی کو سراہا ہے۔ گیلپ اینڈ گیلانی کے حالیہ سروے میں 59 فیصد لوگوں نے نیب کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ،چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی دانشمندانہ قیادت میں کرپشن فری پاکستان اور عوام کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے اسے فعال ادادہ بنایاگیاہے۔نیب نے بدعنوان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے ان سے لوٹی گئی رقم برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرانے کے لئے انسداد بدعنوانی کی جامع حکمت عملی وضع کی ہے۔موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے دور میں نیب نے گزشتہ 28 ماہ کے دوران بدعنوان عناصر سے بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر 178 ارب روپے وصول کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائے ہیں۔۔اعلامیہ کے مطابق نیب پاکستان میں اقوام متحدہ کے بدعنوانی کے خلاف کنونشن کے تحت فوکل پرسن ہے۔ پاکستان واحد ملک ہے جس نے چین کے ساتھ نیب کے ذریعے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں تاکہ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی نگرانی کی جا سکے۔ نیب کی کوششوں کے باعث پاکستان سارک کے اینٹی کرپشن فورم کا پہلا سربراہ ہے۔ نیب نے سینئر سپروائزری افسران کی اجتماعی دانش سے فائدہ اٹھانے کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نظام وضع کیا ہے جس سے اس کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ نیب نے فنگر پرنٹ، سوالیہ دستاویزات اور ڈیجیٹل فرانزک کیلئے اپنی فرانزک سائنس لیبارٹری قائم کی ہے تاکہ وقت کی بچت ہو، سیکریسی اور تحقیقات کا معیار برقرار رہے۔ نیب نے اپنے انویسٹی گیشن افسران اور پراسیکیوٹرز کو جدید طرز پر تربیت فراہم کرنے کیلئے پاکستان اینٹی کرپشن اکیڈمی قائم کی ہے۔ نیب کا پراسیکیوشن ڈویڑن متعلقہ احتساب عدالتوں میں بدعنوانی کے مقدمات کی بھرپور پیروی کر رہا ہے جس کے باعث نیب کے مقدمات میں مجموعی سزا کی شرح 70 فیصد ہے۔ نیب عوام دوست ادارہ ہے اور نیب دفاتر میں آنے والے تمام افراد کی عزت نفس کے تحفظ پر یقین رکھتا ہے۔

Nation should not be made confuse, better to tell who did dacoit of 300 Arab Rupees, how come sugar price rose from fifty rupees to ninety? The only person responsible for this is PM Imran Khan, Buzdar, Asad Umar and Razaq Daud: said Ahsan Iqbal. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Ahsan Iqbal tweeted:

PM is real culprit in sugar scam. Economy is in danger zone. PTI has borrowed $25b & will borrow another $15b next year. Pakistan turned into Qarzistan. Media talk in Narowal today on current issues

افسوسناک خبر چکیاتنڑ دیر میں اسلامیہ سکول کے مالک نے اخراجات سے تنگ آکر سکول بلڈنگ کو آگ لگا دی۔۔۔یہ سکول نہیں جل رھا بلکہ میرے اور آپ کے بچوں کا مستقبل جل رھا ھے، تعلیم جل رھا ھے، پاکستان کا مستقبل جل رھا ھے، عالم اسلام کا مستقبل جل رھا ھے۔ یہ کوئی عام خبر نہیں ھے بلکہ شاید انسانی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ھے جسمیں کسی استاد نے خود سکول کو آگ لگا دی ھو۔ اس سے آپ پرائیویٹ سکولوں کی مشکلات کا اندازہ لگا سکتے ھیں۔

‏کروناوائرس سےنمٹنےمیں اورفوج کےبروقت عملی اقدامات کواجاگرکرنےکےلئےمیجرجنرل بابرافتخاراپنی بروقت پریس کانفرنسزسےپوری قوم کااعتمادریاستی اداروں پربحال کرنےمیں کامیاب ہوئےہیں جس طرح اپ نےبروقت پریس کانفرنسزکےذریعےکروناسےبچاؤکے متعلق آگائی کوفروغ دیااُس پرآپ کوخراجِ تحسین پیش کرتاہوں

تاریخ ہمیشہ شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو بطور مہربان بادشاہ یاد رکھے گی / حالیہ وبا میں بدترین کورونا ویرش کے دوران ، سعودی عرب کو کسی بھی ملک سے امداد یا قرض نہیں ملا ، لیکن سعودی عرب نے 27 غریب ممالک کے لئے اپنا خزانہ کھولا۔ پیکٹ تقسیم ، اپنے ملک میں نسل ، رنگ اور مذہب کے باوجود ، کرونا اس وبا سے متاثرہ افراد کو بہترین طبی سہولیات مہیا کرتی ہے۔ تاریخ کا بدترین لاک ڈاؤن جہاں عالمی معیشت کا خاتمہ ہوتا ہے ، دنیا بھر میں لاکھوں افراد اپنی ملازمت سے محروم ہوجاتے ہیں ، سعودی عرب دنیا کا واحد ملک ہے ، جہاں اس لاک ڈاون میں ایک بھی کارکن اپنی ملازمت یا کسی بے روزگار فرد سے محروم نہیں ہوا ہے۔ سعودی عرب میں کوئی فصل نہیں ہے ، پھر بھی کوئی بھوک سے نہیں مار رہا ہے ، پورا سعودی مے لاک ذاون رحا لیکن جی ڈی پی نہیں ہیلی۔ اس عالمی وبا میں بھی ، لگ بھگ 7 کروڑ تارکین وطن مزدور بیٹھا کر کھانا کھلا رہے ہیں ، اور تنخواہ بھی دے رہے ہیں۔ اس احسان کے بدلے ، آئیے ، ہیں ،