Justice Isa case: PML-N demands resignation of PM and President Following the decision of the Supreme Court, the President and the Prime Minister should accept responsibility for this unconstitutional move and resign immediately. The court has granted the petition of Justice Faiz Issa, former interior minister Ahsan Iqbal said. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

جسٹس عیسیٰ کیس، ن لیگ نے صدر وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو اس غیر آئینی اقدام کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے فورا مستعفی ہو جانا چاہیے
عدالت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست کو منظور کرلیا ہے،سابق وزیر داخلہ احسن اقبال

Sindh: Attacks in different areas, 4 killed, 7 injured, including 2 security personnel A grenade attack near the Ehsas Program office in Karachi killed one person and injured six others, including security personnel. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سندھ: مختلف علاقوں میں حملے، 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 جاں بحق، 7 زخمی
کراچی میںاحساس پروگرام دفتر کے قریب دستی بم حملہ کیا جس میں ایک شخص جاں بحق اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 زخمی ہوگئے
گھوٹکی ریلوے سٹیشن کے قریب بم دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا

BAADBAN ALERT: The Supreme Court ruled that the presidential reference against Qazi Faiz Issa was malicious.All show cause notices issued to Qazi Faiz Issa were also removed. If there will be need to take action after FBR, then Judicial Council will be authorized to take action. Brief decision of the larger bench of the Supreme Court. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سپریم کورٹ نے قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا
قاضی فائز عیسیٰ کو جاری تمام شوکاز نوٹسز بھی خارج کردیے گئے، ایف بی آر کے بعد اگر کاروائی بنتی ہوئی تو جوڈیشل کونسل کاروائی کی مجاز ہوگی۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کا مختصر فیصلہ
اسلام آباد (پوسٹ رپورٹ) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر صدارتی ریفرنس کو خارج کرتے ہوئے قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست منظور کرلی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جاری شوکاز نوٹس بھی کالعدم قرار دیے گئے، جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم 10رکنی فل کورٹ بنچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کیخلاف درخواست پر جمعہ کو سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا، لیکن گزشتہ شام کو ہی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر صدارتی ریفرنس کو خارج کرتے ہوئے قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست منظور کرلی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جاری شوکاز نوٹس بھی کالعدم قرار دیے گئے، جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا۔سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں صدارتی ریفرنس کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے، عدالت کے 7 جج صاحبان نے معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے کا حکم دیا۔ جبکہ فیصلے میں3 ججز نے معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے سے اختلاف کیا ہے۔ جسٹس مقبول باقر، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحیٰ آفریدی نے فیصلے میں اضافی نوٹ لکھا۔جبکہ صرف ایک جج جسٹس یحیٰ آفریدی نے جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا۔ ایف بی آر جسٹس قاضی فائرعیسیٰ کی اہلیہ اور بچوں کو 7 دنوں میں نوٹس جاری کرے، ہر پراپرٹی کا الگ سے نوٹس جاری کیا جائے۔ ایف بی آر کے نوٹس جج کی سرکاری رہائشگاہ پرارسال کیے جائیں۔ ایف بی آر کے نوٹسز میں جج کی اہلیہ اور بچے فریقین ہوں گے۔ایف بی آر حکام معاملے پر التواء بھی نہیں دیں گے۔ انکم ٹیکس کمشنر60 روز میں معاملے کی کاروائی مکمل کرے، ایف بی آر حکام فیصلہ کرکے رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کو بھیجیں۔ چیئرمین ایف بی آر خود رپورٹ پر دستخط کرکے رجسٹرار آفس کو جمع کروائیں۔ اگر قانون کے مطابق کاروائی بنتی ہوئی تو جوڈیشل کونسل کاروائی کرنے کی مجاز ہوگی۔ اس سے قبل آج سماعت کے دورا ن حکومتی وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے اورایف بی آر دونوں نے عدالت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا کا ایف بی آر میں جمع ٹیکس ریکارڈ سربمہر لفافے میں پیش کیا۔جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے بھی مسز فائز عیسیٰ کی منی ٹریل، زرعی زمین، پاسپورٹ کی نقول سمیت تمام دستاویزات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ ابھی ایف بی آر کے سربمہرلفافے کا جائزہ نہیں لیں گے، نہ ہی اس پر کوئی حکم جاری کریں گے، جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ تمام ریکارڈ سامنے لاچکی ہیں، پہلے اس کی تصدیق کروائیں۔ابھی ہم جسٹس فائزعیسیٰ کے وکیل کو سنتے ہیں۔جس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے جواب الجواب دلائل میں عدالت کو بتایا کہ لندن میں جائیدادوں کو تلاش کرنے کیلئے ویب سائٹ کا استعمال کیا گیا، ویب سائٹ پر سرچ کیلئے ادائیگی کرنا پڑتی ہے۔جس کے بعد ویب سائٹ متعلقہ بندے کو آن لائن ادائیگی کی رسید بھی ای میل کرتی ہے۔حکومت اگر رسیدیں دکھائے تو سامنے آجائے گا کس نے جائیدادوں کی سرچ کی ہے۔انہوں نے عدالت کو مزید جواب الجواب دلائل میں بتایا کہ وزیراعظم کو کوئی نئی ایجنسی یا ادارہ بنانے کااختیار نہیں، اگر کوئی اثاثہ جات ریکوری یونٹ بنانا ہے تو اس کیلئے رولز میں ترمیم کرنا ہوگی۔موجودہ یونٹ کے ٹی اوآرز قانون کے خلاف ہیں۔انہو ں نے عدالت کو بتایا کہ حکومت پتا نہیں کیس میں کیا چاہتی ہے۔اس سے قبل گزشتہ فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا کیریرا نے عدالت کو اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے، سرینا عیسیٰ نے عدالت کو اپنی پراپرٹی کی خریدوفروخت اور قیمت کی منی ٹریل بھی دکھا دی ہے۔ انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے تقریباً پونے گھنٹے کے اپنے بیان میں عدالت کو بتایا کہ میں پیدائشی طور پر اسپینش ہوں، میری والدہ کا نام کریرا تھا، والد کا نام کھوسو ہے، لہذا میرے برتھ سرٹیفکیٹ پر نام سریناکریراکھوسوہے،اسی نام سے میرا پاسپورٹ ہے،جب پاکستان میں 1983ء میں میری شادی ہوئی،اس کے بعد حکومت پاکستان کے شناختی کارڈ میں میرا نام سرینا عیسیٰ ہے۔میرے پاس اسپینشن پاسپورٹ ہے، جب میرے شوہر وکیل تھے تو پانچ سال کا ویزہ دیا جاتا تھا۔ لیکن 2018ء میں ہراساں کرنے کیلئے ایک سال کا ویزہ دیا گیا۔ جبکہ میرے والد اس وقت بیمار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی امریکن سکول میں پڑھاتی رہی ہوں۔ تمام ٹیکس ریٹرنز ریحان نقوی کے نام پر جاری کرتی رہی۔ میرا کلفٹن میں ایک گھر اور شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک پلاٹ بھی تھا۔اسی طرح میرے والد کے نام پر جو زرعی زمین فراہم کی گئی وہ ان کے نام کے اوپر ہے۔ان تمام جائیدادوں کے کھسرا نمبرڈیرہ مراد جمالی، نصیرآباد میں زرعی زمین کا خسرہ نمبرعدالت کو بتائے۔ مجھے بتایا گیا تھا کہ زرعی اراضی پر انکم ٹیکس ادا نہیں کیا جاتا، یہ ہمارا قانون ہے، میں نے اب تک جتنی ٹیکس ریٹرنز داخل کی ہیں، وہ ریحان نقوی کی ایڈوائس پر جمع کروائی ہیں۔لیکن جب مجھے معلوم ہو اکہ پاکستان میں قانون تبدیل ہوگیا ہے تو پھر انہوں نے اس کے قانون کے مطابق ٹیکس ریٹرنز جمع کروائے۔ آخری ٹیکس ریٹرن 76 لاکھ سے زیادہ ہے۔ جو میری پراپرٹی کراچی کلفٹن اور شاہ لطیف ٹاؤن میں تھی، وہ بھی فروخت کی گئی۔ پھر جب میں نے بیرون ملک پراپرٹی خریدنی تھی تو پاکستان کے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میں دو اکاؤنٹس ایک پاؤنڈ اور دوسرا ڈالر کیلئے اکاؤنٹ کھولے گئے۔ان اکاؤنٹس میں 7 لاکھ پاؤنڈ کی رقم منتقل کی۔ میرے اکاؤنٹس پاسپورٹ کے نام پر ہیں۔ جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ نے عدالت کو اپنی تینوں جائیدادوں کی قیمت بھی بتائی۔ پہلی پراپرٹی 2004ء میں اپنے نام پر خریدی۔ جبکہ 2013ء میں 2لاکھ 43 ہزار پاؤنڈ کی پراپرٹی خریدی۔ 2018ء میں جمع کروائے گئے ٹیکس ریٹرن میں ان تینوں پراپرٹیز کا ذکر تھا۔ تمام پراپرٹیز پاسپورٹ پر خریدی ہیں، کیونکہ لندن میں شناختی پر پراپرٹی نہیں خریدی جا سکتی۔جس پراپرٹی پر بات ہورہی ہے۔ اس معاملے پر لندن میں میرے بچوں بیٹی اور بیٹے کو بھی ہراساں کیا جاتا رہا۔ میں پاکستان میں اور بیرون ملک دونوں جگہ ٹیکس ادا کرتی ہوں۔ قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ عدالت میں اپنا مؤقف دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ کہ مجھ پر الزام ہے کہ میں نے جج کے آفس کا غلط استعمال کیا۔

Insult like Ladakh has never happened in 200 years of history, Indian General. Indian Army men went unarmed due to the orders and were killed there, General Panag. Click on the link to see full mews on BAADBAN TV

لداخ جیسی توہین 2سو سالہ تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی، بھارتی جنرل
بھارتی فوج کے جوان اوپر کے احکامات کی وجہ سے ہی ہتھیار کے بغیر گئے تھے اور وہاں انہیں قتل کردیا گیا،جنرل پناگ
1996 اور 2005 کے معاہدوں کی وجہ سے آمنے سامنے ہونے پر ہتھیاروں کا استعمال نہیں کرتے ہیںوزیر خارجہ
نئی دہلی(پوسٹ رپورٹ) بھارتی فوج کی شمالی کمان کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل ایچ ایس پناگ نے کہا ہے کہ 200 سال کی تاریخ میں بھارتی فوج کی ایسی توہین کبھی نہیں ہوئی جو مشرقی لداخ میں ہوئی ۔ جنرل ایچ ایس پناگ نے ہتھیاروں کا استعمال نہ کرنے پر سوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی جوانوں کو ہتھیاروں کے بغیر کیوں بھیجا گیا؟ ایک ویڈیو پیغام میں لیفٹننٹ جنرل پناگ کا کہنا تھا کہ 200 سال کی تاریخ میں بھارتی فوج کی ایسی توہین کبھی نہیں ہوئی۔” انہوں نے کہا کہ آرمی کے جوان اوپر کے احکامات کی وجہ سے ہی ہتھیار کے بغیر گئے تھے اور وہاں انہیں قتل کردیا گیا۔ راہول گاندھی نے پناگ کے اسی ویڈیو کو ٹوئٹ کرتے ہوئے سوال پوچھا تھا۔وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اس صورت حال کی وضاحت کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ میں کہا ‘سرحد پر فوجی ہمیشہ ہتھیار کے ساتھ تعینات رہتے ہیں۔ خاص کر چوکی چھوڑتے وقت۔ 15 جون کو گلوان میں بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ 1996 اور 2005 کے معاہدوں کی وجہ سے ہم آمنے سامنے ہونے پر ہتھیاروں کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔”وزیر خارجہ کی وضاحت کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا۔ پہلی بات تو یہ کہ اتنے اہم معاملے پر ایسی کوئی وضاحت وزیر دفاع کی طرف سے آنی چاہیے۔ سوشل میڈیا میں ایسے سوالوں کی بوچھاڑ ہو گئی کہ چین کی فوج نے بھارتی جوانوں کو اتنی بے رحمی سے قتل کیا اس کے باوجود بھارت کے جوانوں نے اپنے دفاع میں ہتھیارں کا استعمال کیوں نہیں کیا؟ یہ کیسا معاہدہ ہے جو ایک شخص کو اپنی دفاع سے بھی روکتا ہے؟

Lawyer Farough Naseem himself made Pervez Musharraf, Altaf Hussain and Bajwa Sahib to lose there case and now case of Faiz Esa. He also declared Altaf Hussain as killer and Musharraf as a traitor. Farough Naseem is also involved in three murder cases. Report Sohail Rana. Click on the link to see full news on BADABAN TV

وکیل فروغ نسیم نے پرویز مشرف الطاف حسین اور خود باجوہ صاحب کو کیس ہروایا او!🤐 اب فائز عیسی کا کیس بھی موصوف نے الطاف حسین کو قاتل مشرف کو غدار قرار دلوایا فروغ نسیم 3قتل کے مقدمات  بھی ملوث ھے بادبان الرٹ رپورٹ سھیل رانا

Hearing of Justice Faiz Esa case continued, lawyer Munir A Malik told court that reference is completely based on deceit and falsity. This should be considered null and void, action should be taken against the one who made it, proceedings continued. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Federal Board of Revenue (FBR) on Friday has submitted tax record of Justice Qazi Faez Isa’s wife in sealed envelope in Supreme Court (SC).
During the hearing, Justice Qazi Faez Isa’s lawyer Munir Malik has also submitted sealed documents in the apex court, saying that don’t know what government wants.

Defence lawyer Farogh Naseem told that whatever mentioned in the reference is not our actual case, he added.

Munir Malik told that Justice Qazi has never associated his wife’s property with him. It seems that government has mistakenly come to SC instead of going to FBR for this case, he went on to say.  

Earlier, wife of Justice Qazi Faez Isa had recorded her statement via video-link before SC and said that she bought her first property in London in 2004 and her passport was accepted for the purchase of property in United Kingdom.

She told that her agricultural land, which she inherited from her father and does not belong to the husband, is in district Jacobabad, She added that authorities know about her land as government issued her a tax certificate after submission of statement of assets.

Justice Faez’s wife further said that her tax record was transferred from Karachi to Islamabad and Federal Board of Revenue (FBR) failed to provide any answer when asked about the transfer.

She said that she have also showed record of her tax returns in UK from 2016 to date.

NCOC During last 24 hours more than 10111 violations of health guidelines/instructions observed across Pakistan. More than 813 markets/ shops, 5 industries units were sealed and 1443 transporters were fined/ sealed. Details of Violations of health guidelines across Pakistan and enforcement measures. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

NCOC
During last 24 hours more than 10111 violations of health guidelines/instructions observed across Pakistan. More than 813 markets/ shops, 5 industries units were sealed and 1443 transporters were fined/ sealed. Details of Violations of health guidelines across Pakistan and enforcement measures as under:-
*AJK*
◼Violations – 741
◼Closed/ Sealed: Markets/ Shops – 75; Transport – 264
*GB*
◼Violations – 216
◼Closed/ Sealed: Markets/ Shops – 82;; Transport – 42
*KP*
◼Violations – 5326
◼Closed/ Sealed: Markets/ Shops – 178; Transport – 105
*Punjab*
◼Violations – 2176
◼Closed/ Sealed: Markets/ Shops – 362; Industries – 2; Transport – 1027
*Sind*
◼Violations – 744
◼Closed/ Sealed: Markets/ Shops – 50; Industries – 3; Transport – 5
*Bln*
◼Violations – 908
◼Closed/ sealed: Markets/ Shops – 66

*National command & Operation Centre* Consecutive 5th day decline in positive cases ratio after witnessing rise of no of positive cases for three weeks 103 additional vents added to National covid effort across Pakistan making total count to 1503. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

*National command & Operation Centre*
Consecutive 5th day decline in positive cases ratio after witnessing rise of no of positive cases for three weeks
103 additional vents added to National covid effort across Pakistan making total count to 1503. To meet additional requirement of hospitals, Procurement of additional vents on fast track basis in progress & will be completed between mid to end July adding more than 1500.
Operationalisation of 2150 additional oxygenated beds across Pakistan is pursued on war footing to ease extra pull on major hospitals in mega cities across Pakistan. Details of area wise expansion of oxygenated beds include :-
60 bed will be in AJK, 200 in Balochistan, 40 in GB, 450 in ICT, 400 in KP, 500 in Punjab, 500 in Sindh.
Testing capacity has increased by 65 times & being further increased to more than 100000 tests per day by mid July
*MORTALITY ANALYSIS Till 18 June(n -3,093)*
• CFR: 1.93 against 5.37 % globally
• Gender: 73% Males
• Age range: 1– 102 years (Median 60 years)
• 74% over the age of 50 years
• 73% had chronic comorbidities
• 91% of deceased remained hospitalized (Average stay: 5 days, range: 1-35 days)
28,824 tests conducted during last 24 hours
61,383 People recovered so far across Pakistan
There is no patient on vent in AJ&K, Balochistan & GB.
546 vents occupied across Pakistan
Total Active COVID CASES in Pakistan 100,450 (4944 on 18 Jun)
A total of 165,062 cases detected so far (AJK 769, Balochistan 8998, GB 1225, ICT 9941, KP 20182, Punjab 61678 Sindh 62269)
3229 deaths (136 on 18 Jun)
Sindh: 964
Punjab: 1265
KP: 773
ICT: 95
Balochistan: 99
GB: 18
AJK: 15
1,011,106 tests conducted
809 hospitals with covid facilities with 7,496patients admitted across the country

Novel coronavirus nip continued, death toll surges to three hundered on friday morning. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

The novel coronavirus emerged in the central China city of Wuhan towards the end of last year and proliferated to almost the whole world within a couple of months. It’s not the virulence or fatality, but the infectivity of the new virus – also known as SARS-CoV-2 – that has set off a global frenzy.

The Covid-19 respiratory illness caused by this mysterious contagion has so far infected more than 7.9 million people in 202 countries and territories of the world – and over 435,000 of them have died and counting.

Pakistan, despite its close proximity with China, remained coronavirus-free until February 26 when a young man from Karachi tested positive after returning from Iran – one of the worst-hit countries. After a brief hiatus following the first case, Covid-19 cases spiked as more pilgrims returning from Iran tested positive for the virus.

Nearly one-and-a-half months after imposing the lockdown across the country, Prime Minister Imran Khan announced to ease the lockdown in phases.

The nationwide tally of Covid-19 patients stands at 163,218 with 60,138 cases in Punjab, 62,269 in Sindh, 20,182 in Khyber-Pakhtunkhwa, 8,998 in Balochistan, 1,225 in Gilgit-Baltistan, 9,637 in Islamabad and 769 in Azad Jammu and Kashmir.

The virus has claimed at least 3,117 lives while around 59,519 coronavirus patients have recovered.

The situation remains fluid and we’re updating stats as soon as new figures are officially released.