Breaking News

Work on M-8 Motroway top priority: Chairman CPEC Asim Bajwa. He shared that the Central Development Working Party (CDWP) has approved building the 146km Hoshab to Awaran section of the motorway at the cost of Rs26 billion. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا،عاصم سلیم باجوہ
ہوشاب سے آواران تک 146 کلومیٹر طویل شاہراہ کے منصوبے پر 26 ارب روپے کی لاگت آئے گی
منصوبہ جنوبی بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائے گا، لوگوں کو روزگار اور ترقی مل سکے گی،چیئرمین سی پیک
گوادر(پوسٹ رپورٹ)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم 8منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کہا ہے کہ ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا،سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے 146کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیر کی منظوری لی گئی،ہوشاب سے آواران تک شاہراہ کے منصوبے پر 26 ارب روپے کی لاگت آئے گی،یہ منصوبہ جنوبی بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائے گا،علاقے کے لوگوں کو روزگار اور ترقی مل سکے گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved