President Dr. Arif Alvi along with First Lady Mrs. Samina Alvi condoling with Federal Minister for Education and Professional Training, Mr. Shafqat Mehmood ,over the death of his mother, at his residence in Islamabad, on 6th June 2020. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

06-07-2020

ٹکرز

اسلام آباد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اپنی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ وزیر تعلیم شفقت محمود کے گھر آمد

 

صدر مملکت کی شفقت محمود سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت

صدر مملکت کی مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا ء

اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔صدر

ڈاکٹر عارف علوی کا غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہارِ