Punjab government has devastated the system, Chief Justice Lahore High Court. Notification been suspended to give judicial powers to the Commissioners and Deputy Commissioners. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پنجاب حکومت سسٹم کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
کمشنرز اور ڈپٹی کمشنر ز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیاجن اتھارٹیز نے نوٹیفکیشن جاری کیا ان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ہو گا
حتمی فیصلے میں نوٹیفکیشن کالعدم ہوا تو وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سمیت تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے،چیف جسٹس