حکومت کا 6 بار بیواؤں کی پیشن مے اضافہ عمل درآمد نہ ھو سکا ایک بار پھر اعلان. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

حکومت کا او بی آئی ملازمین کا پنشن ساڑھے 8ہزار کرنے کا فیصلہ
سہولت کارڈ سے ملازمین کو ایک ہزار روپے بچیں گے ،80 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا، یہ وزیر اعظم کی مدینہ کی ریاست کے وژن کے عین مطابق ہے، معاون خصوصی ،زلفی بخاری
ای او بی آئی ملازمین کو آٹا، چینی چاول گھی اور دالیں ریاعتی نرخ پر دیں گے، یوٹیلیٹی سٹورز سہولت کارڈ کے ذریعے شفافیت کو مد نظر رکھا جائے گا، چیئر مین یوٹیلٹی اسٹورز
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت 60 روپے بڑھانے کی منظوری دی ہے، وزیر اعظم نے آٹے کی قیمتیں نہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے، ذو القرنین حیدر