Directly recruited Assistant Commissioners in Sindh failed the mandatory examination. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

‏سندھ میں براہ راست بھرتی کیے گئے

اسسٹنٹ کمشنرز لازمی قرار دیئے گئے امتحان میں فیل ہو گئے.

عدالتی احکامات کے بعد سندھ پبلک سروس کمیشن نے 18 اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحان لیا.

امتحان میں تمام 18 اسسٹنٹ کمشنرز فیل ہو گئے