Sialkot: On normal grating talk, the former UC Nazim called the youths to his house through the police and tortured them in the presence of the police chief. Click on the link to see full news on BAADABN TV

سیالکوٹ :
معمولی تلخ کلامی پر سابق یو سی ناظم نے پولیس کے ذریعے نوجوانوں کو اپنے گھر بلوایا اور نکے تھانیدار کی موجودگی میں جوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پڑھے لکھے نوجوانوں کیساتھ انتہائی نازیبا سلوک
پاکستان کے نظام پر سوالیہ نشان ؟؟؟؟؟؟

اس ویڈیو کو آگے شئیر کریں تا کے یہ حرام خور پولیس والا آور ناظم آور اسکے چیلے جلد از جلد گرفتار ہو سکیں