Breaking News

According to details released by the National Locust Control Center, joint teams of the Department of Agriculture, Food Security and Pakistan Army are conducting a comprehensive survey and control operation against locusts in different districts of the country. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

انسدادِ ٹڈی دل آپریشن-
تازہ ترین صورتحال (11 جولائی 2020)
🟫 مجموعی صورتحال
🔹 نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق محکمہ زراعت، فوڈ سکیورٹی اور پاکستان آرمی کی مشترکہ ٹیمیں ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے خلاف بھرپور سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں- 22 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 1032 مشترکہ ٹیمیں اس مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔
🔹اب تک 40999 اسکوائر کلومیٹر (تقریباً 10.07 کروڑ ایکڑ) رقبہ پر سروے اور 10586 اسکوائر کلو میٹر (تقریباً 14۔26 لاکھ ایکڑ) پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔ سروے اور کنٹرول آپریشن میں 5349 افراد اور 676 گاڑیوں نے حصہ لیا۔
✅ صوبہ پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 247785 ایکڑ پر سروے کیا گیا. سروے میں 2554 افراد (بشمول پاک فوج) اور 349 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ اب تک صوبہ بھرمیں00۔3 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 1131421 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔

صوبہ سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 98675 ایکڑ پر سروے اور 5 اضلاع (کراچی،ٹھٹھہ، تھرپارکر، بدین اور خیرپور) میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 1847 ایکڑ میں آپریشن کیا گیا۔ سروے اور کنٹرول آپریشن میں 627 افراد (بشمول پاک فوج) اور 102 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صوبہ بھر میں اب تک 07۔2 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 174126 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔
✅ صوبہ خیبر پختونخواہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 156213 ایکڑ پر سروے کیا گیا ۔ سروے میں 847 افراد (بشمول پاک فوج) اور 106 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صوبہ بھر میں اب تک 57۔1 کروڑ ایکڑ پر سروے اور 154527 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔
✅ صوبہ بلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 267312 ایکڑ پر سروے اور 16 اضلاع (،آواران، نوشکی، اوتھل، خاران، واشک، کوئٹہ، ڈیرا بگٹی، ہرنائی، جھل مگسی، قعلہ سیف اللہ، کوہلو، خیل، نصیر آباد، سبی، صوراب اور زیارت) میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 1328 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔ اِس آپریشن میں 1308 افراد (بشمول پاک فوج) اور 119 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ اب تک صوبہ بھر میں40۔3 کروڑ ایکڑ پر سروے اور1154481 ایکڑ پر آپریشن کیا جا چکا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved