Locust Operation: Joint teams of Food Security Department, Agriculture Department and Pakistan Army are conducting survey and control operations in the affected areas-NLCC. Control operation has been carried out on 1.5-26 lakh acres across the country – NLCC. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

انسدادِ ٹڈی دل آپریشن
Tickers

= محکمہ فوڈ سکیورٹی، محکمہ زراعت اور پاکستان آرمی کی مشترکہ ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں-NLCC

= ملک بھر میں 15۔26 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے – این ایل سی سی

= 22 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 1032 ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں – این ایل سی سی

= ملک بھر میں 07۔10 کروڑ ایکڑ پر سروے کیا جا چکا ہے – این ایل سی سی

= صوبہ پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 247785 ایکڑ پر سروے کیا گیا ۔ این ایل سی سی

= صوبہ سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 98675 ایکڑ پر سروے کیا گیا – این ایل سی سی

= 5 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 1847 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔ این ایل سی سی

= صوبہ خیبر پختونخواہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 156213 ایکڑ پر سروے کیا گیا – این ایل سی سی

= صوبہ بلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 267312 ایکڑ پر سروے کیا گیا – این ایل سی سی

= 16 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر 1308 ایکڑ میں آپریشن کیا گیا – این ایل سی سی