On June 20, there were 2969 coronary patients on oxygen and 546 on ventilators across Pakistan. Alhamdulillah, this number was reduced to 1762 on oxygen and 394 on ventilator. That is a 28% reduction. The success of smart lockdown and SOP management operations and, most importantly, better public behavior is evident, Asad Umar. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسد عمر
‏20 جون کو پاکستان بھر میں کرونا کے 2969 مریض آکسیجن پر اور 546 وینٹی لیٹر پر تھے. کل الحمد اللہ یہ تعداد کم ہو کر آکسیجن پر 1762 اور وینٹی لیٹر پر 394 تھی. یعنی 28 فیصد کمی. سمارٹ لوک ڈاؤن اور sop کی انتظامی کاروائی کا اور سب سے اہم عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے
‏اہم بات یہ ہے کے کرونا کی وبا کا پھیلاؤ روکنا ہم سب کے اجتماعی اختیار میں ہے. حفاظتی تدابیر پر عمل کریں گے تو صحت کی حفاظت بھی ہو گی اور روزگار بھی چلتا ریے گا. ورنہ جو امریکہ، برازیل اور بھارت جیسے ممالک میں ہو رہا ہے خدانخواستہ ہمارے یہاں بھی ہو سکتا ہے