Saudi Arabia: Citizens of 160 countries selected for Hajj. Applications were tested to a high standard to ensure the safety and good health of the pilgrims: Ministry of Hajj and Umrah. About 70% of the pilgrims will be from abroad, while 30% will be from Saudi Arabia. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سعودی عرب’ 160ممالک کے شہریوں کو حج کیلئے منتخب کرلیا گیا
درخواستوں کو عازمین کے تحفظ اور اچھی صحت کو یقینی بنانے کے لیے اعلی معیار کے مطابق جانچا گیا، وزارت حج و عمرہ
حج کی سعادت حاصل کرنے والے عازمین میں 70فیصد کا تعلق بیرون ممالک سے ہوگا جبکہ 30فیصد سعودی عرب کے ہی شہری ہوں گے