The echo of the presidential system in the upper house, the opposition became a protest. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ایوان بالا میں صدارتی نظام کی گونج، اپوزیشن سراپا احتجاج بن گئی
لوگ تاریخ نہیں پڑھتے،صدارتی نظام سے ملک دولخت ہوا،پلے نہیں دھیلا کرتی میلا میلا،چھ وزیر اعظم بنے گھوم رہے ہیں ،پہلے گھر کو تو ٹھیک کرو،مشاہد اللہ نے کھری کھری سنادیں
اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو اس کے نتائج خطرناک ہوں گے ،خدا کیلئے اس ریاست اور اس ملک پر رحم کریں،رضا ربانی،شیری رحمان و دیگر کا اظہار خیال
بہت جلد ہم قومی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے ،اے پی سی کا موضوع بھی این ایف سی ایوارڈ اور اٹھارویں ترمیم ہوگا، مولانا عطاء الرحمن