Breaking News

“Government Employees and Old Adviser” Dr. Ishrat Hussain is 85 years old. Nowadays, he is holding the post of Advisor to the Prime Minister through various government posts, still didnt get retirement. Along with the pension of the Government of Pakistan, he also continued to receive benefits from the World Bank, IMF and Asian Development Bank. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

“سرکاری ملازمین اور بوڑھا مشیر”
ڈاکٹر عشرت حسین عمر 85سال۔۔۔
مختلف سرکاری عہدوں سے ہوتے ہوئے آج کل مشیر وزیر اعظم کے عہدے پر براجمان۔۔۔۔۔
ابھی تک ریٹائرڈ نہیں ہوئے۔۔۔
گورنمنٹ آف پاکستان کی پنشن کے ساتھ ساتھ ورلڈ بینک، آئی ایم ایف، ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے بھی مراعات لیتے رہے۔۔۔۔۔
آج کل سرکاری ملازمین کے قتل عام کے مشن پر۔۔۔۔۔
ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال کرنے کے درپے۔۔۔ پنشن ختم کرنے کے آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر کام کرتے ہوئے۔۔۔
موصوف گورنر سٹیٹ بینک بھی رہے۔۔۔۔
وزارت خزانہ میں بھی رہےاور ملکی معیشت سے متعلق فیصلہ سازی میں گزشتہ پانچ دہائیوں سے شامل رہے۔۔۔
ہر گورنمنٹ میں اہم پوسٹوں میں رہے۔۔۔۔
لیکن ملکی معیشت دن بدن گرتی جارہی ہے۔۔۔
اس میں سب سے زیادہ قصور وار موصوف ہی ہیں۔۔۔۔
کوئی معیشت کے آئن سٹائن سے پوچھے کہ کچھ چھوٹے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرکے اور غریب پنشنرز کی پنشن ہڑپ کر اگر ملکی معیشت ٹھیک ہو سکتی ہے تو ضرور کریں۔۔۔۔
لیکن ان کا ریکارڈ بتاتا ہے کہ ساری زندگی اپنی نوکری پکی کرنے کے چکر میں رہے۔۔۔۔
اب بھی پچھلے دو سال سے وزیر اعظم آفس میں ملازمین کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔۔۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved