President Dr. Arif Alvi addresses the Federal Ombudsmen Conference in the Presidency. The ombudsman’s office should be made more effective by amending existing laws to address grievances, provide cheap and speedy justice, the president said. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

14-07-2020
اسلام آباد
صدرڈاکٹر عارف علوی کا ایوان صدر میں وفاقی محتسبین کانفرنس سے خطاب

شکایات کے ازالے،سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے موجودہ قوانین میں ترمیم کرکے محتسب کے ادارے کو زیادہ موثر بنایا جائے،صدر

وفاقی محتسب لوگوں کو انصاف کی فراہمی میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت کی وفاقی محتسب کوسستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے ملک کے دور دراز علاقوں تک رسائی بڑھانے کی ہدایت

صدر مملکت کی وفاقی محتسب کے کردارسے متعلق آگاہی کیلئے میڈیامہم چلانے کی ہدایت

محتسب اپنا ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کرے اور جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنائے،صدر مملکت

وفاقی محتسب ، سید طاہر شہباز نے اپنے ادارے کے بارے میں جامع پریزنٹیشن دی

فیڈرل ٹیکس محتسب ، مشتاق احمد سکھیرا کی بھی کانفرنس کے شرکاءکو بریفنگ

فیڈرل انشورنس محتسب ، ڈاکٹر محمد خاور جمیل اور بینکنگ محتب ، محمد خرم شہزاد نے اپنے اپنے اداروں کی کارکردگی بارے میں بتایا۔

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے کانفرنس کو خواتین کے حقوق کے تحفظ میں ادارے کے کردار سے آگاہ کیا۔