The National Assembly unanimously passed the historic resolution of Maulana Abdul Akbar Chitrali, Member National Assembly of Jamaat-e-Islami. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

#اھم خبر

‏قومی اسمبلی نے جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی کی تاریخ ساز قرارداد متفقہ طور منظور کر لی

تمام وفاقی تعلیمی اداروں پہ لازم ہوگا کہ وہ قرآن کریم کی قومی زبان اُردو میں تعلیم دیں۔ اس سے قرآنی تعلیمات سے بہتر انداز میں استفادہ کیا جا سکے گا۔ گریٹ جماعت اسلامی …..ویلڈن چترالی