Joint teams of Food Security Department, Agriculture Department and Pakistan Army are conducting survey and control operations in the affected areas-NLCC. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

انسدادِ ٹڈی دل آپریشن
Tickers

= محکمہ فوڈ سکیورٹی، محکمہ زراعت اور پاکستان آرمی کی مشترکہ ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں-NLCC

= ملک بھر میں 59۔26 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے – این ایل سی سی

=8 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 1146 ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں – این ایل سی سی

= ملک بھر میں01۔11 کروڑ ایکڑ پر سروے کیا جا چکا ہے – این ایل سی سی

= صوبہ پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 290888 ایکڑ پر سروے کیا گیا ۔ این ایل سی سی

= صوبہ سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 100354 ایکڑ پر سروے کیا گیا – این ایل سی سی

= 4 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر5424 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔ این ایل سی سی

= صوبہ خیبر پختونخواہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 152538 ایکڑ پر سروے کیا گیا – این ایل سی سی

= صوبہ بلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 233720 ایکڑ پر سروے کیا گیا – این ایل سی سی

= 4 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر143 ایکڑ میں آپریشن کیا گیا – این ایل سی سی