ایوان بالا اجلاس میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے بلز کی حمایت ،جے یوآئی نے بلز کی مخالفت کی Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ایوان بالا اجلاس میں انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے بلز کی حمایت ،جے یوآئی نے بلز کی مخالفت کی
حکومت نے بین الاقوامی دبائو میں ایوان میں قانون سازی کی ، یہ اتنا ہی اہم کام تھا تو آئین میں جو طریقہ کار ہے اس کو اختیار کیوں نہیں کیا گیا ، سراج الحق و دیگر کا ایوان بالا میں اظہار خیال

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*