وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا معروف روحانی پیشوا سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وزیر خارجہ /تعزیت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا معروف روحانی پیشوا سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

سید شاہ عبدالحق گیلانی کی روحانی اور دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں – مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ کی طرف سے مرحوم کی مغفرت اور بلندی ء درجات کیلئے خصوصی دعا

پیر سید عبدالحق گیلانی کے انتقال، پُر ملال پر ان کے لواحقین، مریدین، معتقدین اور وابستگان گولڑہ شریف کے ساتھ دلی اظہار تعزیت کرتا ہوں مخدوم شاہ محمود قریشی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*