ISLAMABAD: Strict measures have been taken by the district administration to curb the spread of Corona. For the first time in the federal capital, cemeteries will remain closed on the occasion of Eid. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسلام آباد: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے سخت اقدامات
وفاقی دارالحکومت میں پہلی بار عید کے موقع پر قبرستان بند رہیں گے


اسلام آباد کے تمام مزارعات، قبرستان عیدتعطیلات کے دوران بند رہیں گے، انتظامیہ
نماز جنازہ اور تدفین کیلئے قبرستانوں میں جانے کی اجازت ہوگی، ضلعی انتظامیہ
کورونا کا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے تفریحی مقامات، پارکس عید پر بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد اور قریبی ہل اسٹیشنز بھی عیدتعطیلات کے دوران بند رہیں گے، انتظامیہ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*