ججز کی پرموشن 7 سال بعد پھلی دفعہ جب کہ سرکاری ملازمین کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک

اس نوٹیفکیشن پر سرکاری ملازمین کی کیا رائے ہے۔
ججوں کی ٹائم سکیل پرموشن 7 سال بعد دیگر سرکاری ملازمین کی ٹائم سکیل پرموشن 10 سال بعد جبکہ سکیل 01 تا 15 کے ملازمین کو سرے سے یہ حق میسر ہی نہیں
ھمارا خواب دو نہیں ایک پاکستان

جوڈیشل افسران کو بہت مبارک ۔ان کو حق ملا۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ھے اس نظام اور اسکے رکھوالوں پہ جو طاقتور کے آگے سجدہ ریز حالت رکوع اور بقایا کے لیے فرعون بھیڑیا شیر کی اداکاری کرتا ھے۔۔۔۔وزیراعلی وزیر اعظم جملہ ارباب اختیار۔۔۔۔پراسیکیوٹر اور دیگر محکموں کے ملازم لکڑی پتھر کے بنے نہیں ہیں ۔آپ کو غلط بتایا گیا ھے کہ۔۔باقی ملازموں کو بھوک پیاس نہیں لگتی ھے ۔انکو روٹی کپڑا مکان ٹرانسپورٹ کے اخراجات فرشتے برداشت کرتے ہیں انکے بچے سکول کالج یونیورسٹی مین پڑھنے کی بجاے آ سمان سے تعلیم یافتہ اترتے ہیں ۔یہ بھی غلط بتایا گیا ھے ھے کہ وہ بیمار نہیں ہوتے نہ انکے گھر والے بیمار ہوتے ہین ہر کسی کو اپنے بہت قریب دم دارو کی سہولت میسر ھے۔۔جناب ہم سب ملازم اسی سلوک کے مستحق ہیی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*