وزارت خارجہ مے اھم ترین اجلاس 5 اگست پر اھم ترین فیصلے جنرل فیض حمید ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن چیف اف جنرل ستاف ڈائرکٹر جنرل ای ایس پی ار وزیر خارجہ سیکریٹری اطلاعات اکبر درانی سیکرٹری خارجہ شریک اجلاس مے کیا فیصلے ھوے تفصیلات بادبان رپورٹ میں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں 5 اگست کے حوالے سے اہم اجلاس

اجلاس میں معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف،سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، وفاقی سیکرٹری اطلاعات اکبر حسین درانی اور اعلی عسکری حکام کی شرکت

وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ء لائن آف کنٹرول چری کوٹ سیکٹر اور مظفر آباد کے حوالے سے شرکاء اجلاس کو آگاہ کیا

وزیر خارجہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سمیت کشمیر کی سیاسی قیادت سے ہونیوالی ملاقاتوں کا تذکرہ کیا

لاین آف کنٹرول پر بھارتی فوج نہتے اور معصوم شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا رہی ہے وزیر خارجہ

پوری کشمیری قوم بھارت کے 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات کو یکسر مسترد کر چکی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

پوری قوم، 5 اگست کو متحد ہو کر ،مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم استحصال منائے گی مخدوم شاہ محمود قریشی

اجلاس میں یوم استحصال سے متعلق، احتجاجی لائحہ ء عمل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت بھی کی گئی

مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے جب تک ان کا حق خود ارادیت انہیں حاصل نہیں ہو جاتا مخدوم شاہ محمود قریشی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*