حکومت اور اپوزیشن کشمیر پر یک زبان ڈنڈا جن کا آزادنہ استمعال پوری قوم یک زبان حکومت کی بی ٹیم بھی شامل اور پریڈ کامیاب تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

یوم استحصال 5 اگست کے حوالے سے وزارت خارجہ سے لیکر ڈی چوک تک مزاحمتی واک

واک کا آغاز وزارت خارجہ سے کیا گیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے واک کی قیادت کی

واک میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف، نے واک کے آغاز میں شرکت کی

وزیر اعظم سیکریٹیریٹ سے صدر پاکستان جناب عارف علوی ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سینیٹر فیصل جاوید ،اور اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی

وزیر اعظم سیکریٹیریٹ سے ڈی چوک تک اس مزاحمتی واک کی قیادت صدر پاکستان جناب عارف علوی نے کی

دوران واک مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

واک میں سول سوسائٹی، میڈیا اور عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت

شرکاء مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے حق میں اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بلند کرتے رہے شرکاء مختلف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے کی اپیلیں درج تھیں

ڈی چوک پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور صدر پاکستان جناب عارف علوی نے خطاب کیا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*