ملک بھر میں لا قانویت مکمل طور پر قبضہ کر چکی ھے کپتان اظہر علی کا کپتان بننا ایک حادثہ نحی ایک سانحہ ھے سرفراز 9ویی نمبر کی ٹیم کو پھلے ون ڈے رینکیگ مے 8ویں نمبر کی ٹیم کو 3 نمبر پر جبکہ ٹیم ٹیسٹ کو 5ویں پوزیشن کے ساٹھ بکھری ٹیم کو یکجا کر دیا لکین مافیا سامنے آیا سرفراز کی جگہ بابر کو کپتان بنا کر اس کا مستقبل تاریک گلی میں داخل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا یوں ٹیم 3 سال تک ایک نمبر پر برقرار نہ رہ سکی اسی طرح تیسری پوزیشن پر رھنے والی ون ڈے رینکیگ مے بھی پوزیشن چھٹے نمبر پر اگئ ھے اظہر علی کا کپتان کیا ھے اس کا 10 ٹیسٹ میچ کا ریکارڈ کیا ھے تفصیلات کے لئے فورم نحی فوٹو سنیچ مے دیکھا جا سکتا ھے جبکہ پاکستان کی ٹیم ھارٹ فیورٹ کے بعد عام ٹیم صرف اور صرف کپتان کی تبدیلی سے ھوی جسکا زمہ دار مصباح الحق اور چئرمین پی سی بی کے علاوہ کوئی اور نحی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*