Breaking News

کیا بابر اعظم کو بھی کرکٹ کی سیاست کی نظر کرنے کا فیصلہ کیا جاچکا ھے تفصیلات کے لئے کلک کرے سمجھنے والوں کےلیے اشارہ کافی ہے ورنہ ایسے جاہل بہت جو اس بات پر بھی بابراعظم کو ڈیفنڈ کریں گے میرے بھائی انکے کپتان کی اننگ میچ وننگ ہے اور ہمارے کپتان کی اننگ کیریئر بنانے کی اننگ ہے مورگن پاور پلے کے بعد آیا اور کمال کہ بیٹنگ کر گیا بابراعظم پاور پلے کھیلا مگر پھر بھی بہت سست بیٹنگ میں خود بابراعظم کا فین ہوں مگر ون ڈے اور ٹیسٹ میں جبکہ ٹی ٹوینٹی میں 120 بالز میں اکثر طور پر یہ بندہ 45 پلس گیندیں کھیلتا ہے اور رنز بناتا ہے 55 یا 58 یا 59 بس اس سے زیادہ کم ہی بار بنایا ہوگا کبھی، اب آپ خود اندازہ لگائیں 120 بالز میں سے پاور پلے کی گیندیں بھی یہی کھیلتا ہے اور رنز بنا جاتا ہے گیندوں کے قریب قریب، ایسی اننگ ٹیم کے کبھی کام نہیں آتی اتنا بھی سر پر نا چڑھاو بابراعظم کو آپ کو ماننا پڑے گا کہ وہ ٹی ٹوینٹی میں کافی سست بیٹنگ کرتا یے

ب

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved