سیشن جج، زندگی اور موت کی کشمکش مے- وفاقی دارلحکومت میں دو بااثر افراد آمنے سامنے،تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں فائرنگ- ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے شوہر پر فائرنگ Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسلام آباد

وفاقی دارلحکومت میں دو بااثر افراد آمنے سامنے،تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں فائرنگ

ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے شوہر پر فائرنگ

پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم فائرنگ سے زخمی

زخمی ہونے والے شخص چوہدری خرم نے ایڈیشنل سیشن جج پر حملہ کیا

ایڈیشنل سیشن جج نے چوہدری خرم پر 3 فائر کئے،چوہدری خرم شدید زخمی بادبان الرٹ

چوہدری خرم کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس معاملہ دبانے میں مصروف

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*