موٹر وے زیادتی کیس’سی سی پی او لاہور نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی میرا کوئی بھی غلط مطلب یا تاثر نہیں تھا، میں اپنی بہن جس سے زیادتی ہوئی اور تمام طبقات سے معافی مانگتا ہوں سی سی پی او لاہور شیخ عمر نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات میں معافی مانگ لی Click on the link to see full news on BAADBAN TV