Breaking News

آئین اور قانون کے تحت عدلیہ کی آزادی کسی کو دبانے کی اجازت نہیںدینگے،چیف جسٹس ججز کی خودمختاری کے بغیرانصاف کی مکمل فراہمی ممکن نہیں،آئین کی بالادستی کیلئے سپریم کورٹ ہر ممکن اقدام کرے گی ، آئین اور قانون کے تحت عدلیہ کی آزادی کسی کو دبانے کی اجازت نہیں،ہر جج نے اپنے عہدے کا حلف لیا ہوتا ہے جس کے باعث وہ انصاف کرنے کا پابند ہے، جسٹس گلزار احمد Click on the link to see full news on BAADBAN TV

آئین اور قانون کے تحت عدلیہ کی آزادی کسی کو دبانے کی اجازت نہیںدینگے،چیف جسٹس
ججز کی خودمختاری کے بغیرانصاف کی مکمل فراہمی ممکن نہیں،آئین کی بالادستی کیلئے سپریم کورٹ ہر ممکن اقدام کرے گی ،
آئین اور قانون کے تحت عدلیہ کی آزادی کسی کو دبانے کی اجازت نہیں،ہر جج نے اپنے عہدے کا حلف لیا ہوتا ہے جس کے باعث وہ انصاف کرنے کا پابند ہے، جسٹس گلزار احمد
جج ہونا صرف اعزاز نہیں بلکہ انصاف دینے کی بھاری ذمہ داری ہے، آئین کا دیباچہ عدلیہ کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب
نظام انصاف میں موجود خامیوں کے باعث وائٹ کالر کرائم کا ارتکاب کرنے والے بچ نکلتے ہیں، معیاری انصاف کی فراہمی معیاری بینچ اور بار کی مرہون منت ہے،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان
آئین کے آرٹیکل 184/3 کی براہ راست سماعت کے باعث سائل کے پاس اپیل کا حق نہیں ہوتا، ججز کے تقرر میں عدالتی فیصلے کے نتیجے میں تنہا چیف جسٹس کو اختیار مل گیا ہے،عابد ساقی
ججز کے تقرر میں توازن کا ہونا ضروری ہے، لیکن افسوسناک بات ہے کہ اس عمل میں مقننہ کو غیر فعال کر دیا گیا ،بار کونسلز کے نمائندوں کی جوڈیشل کمیشن میں شرکت رسمی ہی رہ گئی ہے
عدالت نے اب تک قاضی فائز عیسی کیس میں بار اور قاضی فائز عیسی کی نظر ثانی درخواست مقرر نہیں کی، پرویز مشرف کی سزا کے حوالے سے اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کی جائے
جسٹس مقبول باقر کے فیصلے نے نیب اور حکومت کی زیادتیوں کی درست عکاسی کی ہے وکلا برداری سمجھتی ہے کہ عدلیہ کا یہی کردار ہونا چاہیے، سید قلب حسن

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved