جی ایف 17 تھنڈر کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ محفوط رہا حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلی سطح بورڈ تشکیل دے دیا انکوائری بورڈ واقعہ کی تحقیقات کر کے رپورٹ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کو پیش کرے گا Click on the link to see full news on BAADBAN TV
Leave a Reply