قومی اسمبلی ، پاک فو ج کو بدنام کرنے والوں کیخلاف سخت سزا ئوں کا بل پیش انسداد دہشتگردی بل کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کا ایجنڈے سے ہٹ کر بل پیش کرنے کیخلاف شدید احتجاج بل کے تحت مسلح افواج یا اس کے کسی بھی رکن کوبدنام کرنے والوں کو2 سال تک قید یا5 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*