امریکی ایجنسی CIA کا سابق چیف مائک پومپیو آج امریکہ کا وزیرخارجہ ہے۔۔ انڈین ایجنسی RAW کا سابق چیف اجیت ڈوول آج مودی کا چیف سیکورٹی ایڈوائزر ہے۔۔ روسی ایجنسی کا سابق چیف پیوٹن آج روس کا صدر ہے۔۔۔ لیکن پاکستان 🇵🇰میں حکومت اگر کسی ریٹائرڈ فوجی کو کسی حکومتی ادارے کا سربراہ بنا دے یا کوئی حکومتی عہدہ دے دے تو الزامات طعنوں اور گالیوں کی بھرمار کر دی جاتی ہے! بعض تو یہ کہتے پھرتے ہیں کہ ریٹائرڈ فوجیوں کو کوئی نوکری ملنی ہی نہیں چاہئیے نہ ملک کے اندر نہ ملک کے باہر۔۔۔ اور مثالیں ہمیں دی جاتی ہیں مغربی ممالک کے لاء اینڈ آرڈر کی۔۔ اگر مغربی ممالک جتنی پزیرائی یہاں پاکستانی فوجیوں کو ملے تو بغضیوں کے لئے تابوت کم پڑ جائیں گے ! اتنی رعایت دیکھ کر ہارٹ اٹیک ہو جائیں گے انکو!

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*