بھکر  مے  مافییا  کا  راج  ضلعی  پولیس کا  جیف ڈکیتوں  کا  سرغنہ  نکلا- پولیس  چیف  اور  بھکر  تھانے  سٹی کا  ایس  ایچ او  کا  50 کروڑ  کا  ڈکیت  نکلا 40 گاڑیاں  چوری  کروا  دی- انعام  غنی  نے  رپورٹ  طلب  کر  لی  ایس  ایچ او کو  گرفتار  اور پولیس  چیف  بھکر  کو معطل  کرنے کا فیصلہ- پی ٹی-  ای  کے رھنماوں  کی پریس کانفرس  خوبصورت  ضلع  کا  ڈی پی او  اور  ایس ایچ او  ڈکیتوں  کا  فرنت  مین  کیسے  بنا- Click on the link to see full news on BAADBAN TV

بھکر/ پریس کانفرنس رفیق خان نیازی رہنما پی ٹی آئی بھکر

بھکر: پی ٹی آئی رہنما رفیق احمد خان نیازی کی ڈی پی او بھکر کیخلاف دھواں دھار پریس کانفرنس

موجودہ ڈی پی او بھکر امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ رفیق احمد خان نیازی

ضلع کے طول و عرض میں کئی کئی گھنٹوں پر محیط ڈکیتیاں ہورہی ہیں۔ رفیق احمد خان

پولیس نے جانب سے ہر کام کے ریٹس مقرر ہیں۔ رفیق احمد خان نیازی

پولیس افسران رشوت لیکر قتل کے مقدمات کی تفتیش خراب کررہے ہیں ۔رفیق احمد خان نیازی

جلد آئی جی پنجاب کو ضلع کی ابتر امن صورتحال بارے آگہی کیلئے ملاقات کروں گا۔ رفیق احمد خان نیازی

ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لے چکا ہوں۔ رفیق احمد خان نیازی

پولیس نے اپنے پیٹی بھائی اظہر اولکھ کی میت کی بے حرمتی بھی کی۔ رفیق احمد خان نیازی

ضلع میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون نافذ ہے۔ رفیق احمد خان نیازی

جلد ٹریفک پولیس کے جرائم کی داستاں بھی سامنے لائوں گا۔ رفیق احمد خان نیازی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*