ال پارٹیز کانفرس پیپلز پارٹی کامیاب مولانا فضل الرھمان بھی مان گئے مارچ مے سینٹ کا الیکشن لڑ کر سینٹر بن کر پارلیمنٹ کا حصہ بن جاے گئے نواز لیگ مستقبل مے مزید مشکلات کا شکار ال پارٹیز کانفرس حکومت اور پیپلز پارٹی کی جیت ایک اسلامی ملک فضل الرھمان کے ذریعے حکومت کو گرانے کے لئے استمعال کرنے لگا دوسری طرف حکومت کو مزید 6 ماہ کے لءے ریلیف حکومت کی اصل اپوزیشن صرف اور صرف نااھل مشیر اور مھنگای پیپلز پارٹی نے خوب صورت انداز سے نوآز لیگ اور مولانا کو ناک اوٹ کر کے اسٹیبلیشمنٹ کی مکمل خوشنودی حاصل کر لی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*